آج 22 جولائی کی ذلالت ذہن میں رکھ کر گھر سے نکلیں
ترجمان اسلام آباد پولیس
ٹریفک ایڈوائزری / مورخہ 22 جولائی 2026
غیرملکی وفود کی آمدورفت کے سلسلہ میں
کلب روڈسے کشمیر چوک
اور
سرینا چوک سے زیروپوائنٹ تک مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشنز لگائی جائیں گی۔
ڈائیورشنز کے دوران شہری ذیل متبادل راستے اختیار کریں۔
1۔بھارہ کہو اور ترامڑی پارک روڈ سے اسلام آباد جانے والے شہری مری روڈ سے فیض آباد اور ایکسپریس ہائی وے استعمال کریں۔
2۔ سری نگرہائی وے سے سرینا اور ریڈزون کی طرف جانے والے شہری فیصل ایونیو استعمال کریں۔
شہری سفر کے لئے 20 سے 25 منٹ اضافی وقت کے ساتھ نکلیں۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران شہریوں کی سہولت کے لیے سڑکوں پر موجود ہوں گے۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے اسلام آباد پولیس کے سوشل میڈیا پیجز فالو کریں
عمران خان کے پاس ایک ذہانت ہے کہ وہ اگلے بندے کو اسپیس نہیں دیتا، آپ کہیں کہ آپ نے یہ کہا تھا، وہ فوراً بات کرے گا وہ ماحول کو نہیں دیکھتا، حفیظ اللہ نیازی
پنجاب پولیس @OfficialDPRPP کا عجیب وغریب کارنامہ
اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے پریس سیکریٹری اے بی این نیوز سے وابستہ صحافی فیصل عباس کے خلاف تھانہ عیسیٰ خیل ضلع میانوالی میں درج مقدمے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
حد ہی ہو گئی ہے 24 نومبر 2024 کے سیاسی جماعت کے میانوالی مقدمے میں صحافی فیصل عباس کو دو سال بعد نامعلوم میں سے نامزد کر لیا ہے حالانکہ فیصل عباس اس وقت اسلام آباد میں اپنی صحافتی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے
اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن حکومتِ پنجاب ، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ، آر پی او سرگودھا ، ڈی پی او میانوالی اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کرتی ہے کہ اس مقدمے کا فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ جائزہ لیا جائے۔ اگر الزامات حقائق سے مطابقت نہیں رکھتے تو مقدمہ بلا تاخیر خارج کیا جائے اور ذمہ دار عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے
توشہ خانہ میں خان پر جس گھڑی کا جھوٹا الزام لگایا گیا یاسر شامی اس جھوٹ کو سامنے لے آیا گھڑی خریدنے کا دعویٰ کرنے والے فاروق نامی شخص کا جھوٹ بھی بے نقاب کر دیا✊
اللہ تعالیٰ یاسر شامی کی حفاظت فرمائے آمین
نواب شاہ- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پیٹرول کی قیمت کم کروانے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے
امیر جماعت اسلامی نوابشاہ نجف رضا، امیر جماعت اسلامی ضل بینظیرآباد طارق جاوید، نائب امیر جماعت اسلامی ضلع بینظیرآباد سرور احمد قریشی، ضلعی جنرل سیکرٹری فیصل ہمایوں اور قاضی احمد کے امیر
مشتاق احمد مہر نے خطاب کیا۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول_سستا_کرو
یہ آج قم کی صورتحال ہے۔ انسانوں کا سمندر دیکھیں۔ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ کے لئے چالیس سے پچاس لاکھ لوگ جمع ہوچکے ہیں۔
اور یہ چھوٹا شہر ہے۔ اتنی اس کی آبادی نہيں ہے۔ باقی لوگ تہران، دوسری جگہوں اور دنیا بھر سے آئے ہیں۔ 40 سینٹی گریڈ سے زیادہ ٹمپریچر ہے۔ میں دو دن پہلے قم میں تھا لاہور جیسی گرمی تھی۔ سورج کی تمازت کے نیچے ہم پاکستانی نہيں کھڑے ہوسکتے ٹھنڈے موسموں کے عادی ایرانی پتہ نہیں کیسے گھنٹوں سے کھڑے ہیں۔
سید زیشان عزیز نے 4 جولائی کو اہنے انٹرویو میں خواب کا زکر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ میں نے خواب دیکھا ہے کرائے کے غنڈے، کرائے کاBoss کا سکرپٹ تیار ہورہا ہے اور 6 جولائی کو DIG نے اسی خواب کا سکرپٹ ٹی چینل پر بیٹھ کر سنا دیا۔۔انٹرویو کے دونوں حصے لگا دئیے ہیں،
اسلام آباد ہائیکورٹ
بحریہ ٹاؤن کی پراپرٹیز کی نیلامی کے نوٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا
جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی فائل چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو بھیج دی
نیب نے بحریہ ٹاؤن کی پانچ پراپرٹیز کی کل 7 جولائی کو نیلامی کیلئے نوٹس جاری کر رکھا ہے
میں نے یہ کیس پہلے انٹراکورٹ اپیل میں سن رکھا ہے، جسٹس ارباب محمد طاہر
کیا آپ نے پہلے رٹ پٹیشن فائل کی تھی؟ جسٹس ارباب محمد طاہر کا استفسار
ہماری پہلی رٹ پٹیشن پر پہلے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے فیصلہ کیا تھا، فاروق ایچ نائیک
آپ کیوں کھڑے ہیں؟ آپ کو تو ابھی نوٹس نہیں ہے، عدالت کا روسٹرم پر کھڑے نیب پراسکیوٹر سے استفسار
عدالت اگر حکم کرے گی تو میں معاونت کروں گا، نیب پراسکیوٹر رافع مقصود
کیا پہلے انٹراکورٹ اپیل دائر ہوئی تھی؟ جسٹس ارباب محمد طاہر کا استفسار
وہ کیس سپریم کورٹ میں زیرالتواء ہے، اُس میں بھی یہی استدعا کی گئی تھی، نیب پراسکیوٹر
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے وہ درخواست مسترد کر دی تھی، نیب پراسکیوٹر رافع مقصود
چیف جسٹس آج موجود ہیں، ہم یہ کیس ان کے سامنے فکس کرتے ہیں، جسٹس ارباب محمد طاہر
ہم فائل بھیج رہے ہیں آج ہی آپ کی درخواست پر سماعت ہو جائے گی، جسٹس ارباب محمد طاہر
چیف جسٹس پہلے بھی اس متعلق کیس سن چکے ہیں مناسب ہو گا وہی سنیں، جسٹس ارباب محمد طاہر
”عمران خان کے لائف اسٹائل کو ہم چُھو بھی نہیں سکتے۔ عمران نے وزیراعظم بننے کیلئے بہت محنت کی، اُس میں اپنے ملک کیلئے کچھ کرنے کا جذبہ تھا۔ انہیں جیل میں دیکھ کر بہت دُکھ ہوتا ہے کہ اتنے بڑے کرکٹر اور مُلک کے وزیراعظم کے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے، میری ہمیشہ سے اپیل رہی کہ انہیں سہولیات میسر ہونی چاہئیں۔“
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
"احسن اقبال صاحب نے بجٹ سیشن میں کہا کہ ہم اسد قیصر کے پاس پروڈکشن آرڈر کے لیے منتیں کرتے تھے اور ہم نے اس پارلیمنٹ میں ایک کرنل کو "آرڈر آف دی ڈے" بناتے دیکھا ہے۔ یہ فسطائیت کی بات کرتے ہیں، ہم سب نے جیلیں دیکھی ہیں۔
بات یہ ہے کہ اس وقت ایک ننگا ناچ تھا، کوئی حیرانی کی بات نہیں۔ لیکن نہایت احترام سے وہ ایک وقت تھا، آج ایک دوسری طرح کے معاملات ہیں۔ اس بات کا خود احسن اقبال صاحب کو علم ہے، خواجہ آصف صاحب نے خود کہا کہ یہ ہائبرڈ ریجیم ہے اور بڑا سکسیس فل ماڈل ہے۔
مسلم لیگ ن کے دوستوں کو یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ماضی کی چیزیں ضرور اجاگر کریں، لیکن آج جو گزر رہا ہے یہاں بھی ایک تاریخ بن رہی ہے۔ آج شاید کوئی آزادانہ کمنٹ نہ کرے، لیکن 5 یا 10 بعد پتہ لگے گا کہ اس وقت کیا درست ہوا اور کیا غلط؟" منیب فاروق
@muneebfaruqpak
انکل سام جی سیزفائر ڈیل کرنی ہے تو ایران کے 120 ارب ڈالرز میں سے 40 سے 50 ارب ڈالرز واپس کر دو۔ اگر پیسے نہ دیے تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی۔ دنیا کی اکانومی کو کھربوں ڈالرز کا نقصان ہوگا۔
Dear Imran Khan,
There are days when I find myself wondering whether this nation truly deserves you.
Not because you are perfect. No leader is. Not because you never made mistakes. Every human being does. But because very few people would willingly endure what you have endured for this country and still refuse to bend.
You could have chosen the easy path long ago. You could have compromised, stayed silent, protected your comfort and secured your freedom. Instead, you chose principle over personal gain and resistance over surrender. For that choice, you have paid a price that few can fully comprehend.
Many have benefited from your struggle. Many have risen because of the trust you placed in them. But very few have paid a fraction of the price that you continue to pay every single day.
Like countless others, I want to do something meaningful for your freedom. Yet so often, all I am left with is a feeling of powerlessness. I watch the days pass.
I watch the months go by.
I watch another Tuesday, another Thursday, another hearing, another delay. And I find myself asking the same question, what more can an ordinary supporter do?
It is a very difficult feeling to carry.
I do not know what the future holds.
Until then, many of us continue to live with the frustration that despite everything you have endured for Pakistan, we have not been able to do enough for you.
Yours sincerely,
A Pakistani
Advocate Faiza Murad
@fayezasays
پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!!
پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔
اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔