علی امین گنڈا پور الیکشن کمیشن نے اُس کو نااہل قرار دے کر انتخابات میں حصہ لینے سے روکا۔ وہ ہائیکورٹ گیا اور وہاں سے اہل ہو کر الیکشن لڑا
اور آج جیت کر مئیر منتخب ہو گیا۔
مری برفانی طوفان میں شہید ہونے والے خاندان کیلئے دل بہت افسردہ ہے ، اللہ انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
میری مری کے باسیوں سے اپیل ہے مشکل کی اس گھڑی میں انصار مدینہ کانمونہ پیش کریں
#tariqjamil#Murree
خیبر پختونخواہ کے انتخابات دو حوالوں سے اہم ہیں پہلا یہ کہ پہلی بار براہ راست تحصیل کی سطح پر براہ راست ووٹ سے منتخب نمائندوں کو اختیارات منتقل ہو رہے ہیں مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا اور دوسرا پہلی بار حکومت نے شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کروائے