رات کے آخری پہر سہیل آفریدی لاھور کے قریب پہنچ چکے ھیں
سہیل آفریدی کے کہے ایک ایک لفظ کی مکمل تائید اور حمایت کرتے ہیں۔
ہم سب متحد ہو کر ہی حقیقی آزادی کی منزل پا سکتے ہیں۔
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ وقت اتفاق کا اور منظم ہونے کا ہے۔
اختلاف رائے کا حق ضرور محفوظ رکھیں لیکن ایسے موقع پر تمام شکوک و شبہات کو ختم کر کے متحد ہو جائیں۔ ایک دوسرے کی طاقت بنیں، کمزوری نہیں۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
بدبودار انسان کی دوڑنے کی ویڈیو دیکھیں وہ پختونوں کو دہشت گرد کہتا ہے اور خود ایک گرفتاری سے کتنا ڈرا تھا آخر میں اس کا سین دیکھنے والا ہے۔ بہت دلچسپ دوڑ ہے!
@fawadchaudhry
جے شری رام نہ بولنا دہلی کے جاوید انصاری کو مہنگا پڑ گیا
ہندو انتہا پسندوں نے جاوید انصاری کو مسجد سے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس سے زبردستی کہا کہ جے شری رام کا نعرہ لگاؤ، جب اس نے نعرہ لگانے سے انکار کیا تو اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور جاوید محمد رسول اللہ پڑھتے پڑھتے جام شہادت نوش کر گیا
خیبر پختونخواہ میں ایک اور واردات!
خوشحال گڑھ کے مقام پر 230 سے زیادہ دن سے موجود دھرنے پر مسلح نامعلوم افراد کا دھاوا۔ سارے سامان کو آگ لگا دی۔ موجود ورکرز کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور ویگو ڈالوں پر سوار ہو کر فرار ہو گئے۔
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان کی بہن کو گرفتار کیا گیا ہے!!
کیوںکہ 27 کو احتجاج ہونے جارہا ہے!!
یہ خبریں اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے, اگر ٹچہ میڈیا نہ دکھائے تو کیا ہؤا م, انٹرنیشنل میڈیا تو دکھا رہا ہے!
فؤاد چوھدری مطمئن بیغرت کہہ رہا ہے,
قبائل کی وجہ سے باقی پختون سکون سے نہیں سو سکتے, جن قبائل نے لاکھوں جانوں کی قربانی دی,
فؤاد چوھدری تم معافی مانگو ان قبائل ماؤں سے جن کے بچے شہید ہوئے ہیں!!
تم انتہائی کوئی بیشرم انسان ہو, انتہائی کم ظرف!!
علیمہ خانم کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔ حکومت کی الٹی گنتی شروع ۔ پشاور میں ن لیگ کی قایدین کی گرفتاریاں شروع کریں۔
ایم این اے اقبال آفریدی