کیا یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے؟
جہاں اسرائیل کے خلاف دعا کرنا بھی پنجاب میں جرم بن گیا ہے۔
واہ مریم نواز واہ!
یہی ہے آپ کی آزادیٔ اظہار؟ 😔💔
یہی ہے آپ کی جمہوریت؟
شرم آنی چاہیے! 🇵🇰
اسلام ھم سے نفرت کرتا ھے۔ ہماری جنگ اسلام کے خلاف ھے۔، صدر ٹرمپ۔
جنگی ہدف کے بارے میں اس سے زیادہ وضاحت نہیں آ سکتی۔
اب ب��رڈ آف پیس میں شامل ھونے والے مسلمان ملکوں کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہئے
پٹرول کے قیمتوں میں اضافے سے یاد آیا کہ ایک شخص ایسا بھی تھا جس نے کرونا کے دوران پٹرول 15 روپے سستا کرنے کا اعلان کیا تھا
غر��ب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے 💔
#PetrolDieselPrice
عمران خان نے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اسٹینڈ لیا اور روس یوکرین جنگ میں روس کے خلاف امریکہ کا دم چھلا بننے سے انکار کیا۔ سینیٹر مشاہد حسین سید
#pakistan#ImranKhan
خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں۔۔
یہ وہ تین چہرے ہیں جنہیں نظام دین نے تلاش کر کے پاکستان پر مسلط کیا ناانہوں نے ایران کے حق میں واضح مؤقف اختیار کیا اور نہ ہی اسرائیل اور امریکا کے خلاف کھل کر آواز بلند کی ساری زندگی عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا جاتا رہا، مگر آج عمران خان اور ان کی جماعت ایران کے ساتھ کھڑے نظر آ
افغانستان جنگ دراصل بگرام ایئر بیس کے لیے ہے اسی لیے ٹرمپ نے فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کو شاباشی دی۔
بگرام سے چند کلومیٹر کی دوری پر چائنہ کے نیوکلیئر اثاثے ہیں
بابر اعوان نے موجودگی رجیم کو ننگا کر دیا
شہباز شریف نہ پاکستان کا لیڈر ہے نہ مسلم امہ کا لیڈر ہے
عمران خان اس لیے قید ہے کہ وہ ایران یا فلسطین کی اواز نہ بن سکے
مسلم امہ کا ایک ہی لیڈر ہے وہ عمران خان ہے ۔
علامہ عبدالقیوم ظہیر
وہ ممالک جو پیغمبروں والی "فریبی اسلامی تعلیمات" پر یقین رکھتے ہیں ان کو ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
یہود و نصاری کبھی بھی مسلمانوں کے دوست نہیں ہو سکتے
انہوں نے اپنی سابقہ رائے سے رجوع کیا!!!
اور ایک مفصل رسالے میں انہیں عالمِ اسلام کا ابھرتا ہوا ستارہ قرار دیا جسے اللہ تعالیٰ نے ایک عظیم مقصد کے لیے منتخب فرمایا ہے
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
رستم کا بدن زیر کفن کانپ رہا ہے
امریکی سینئر تجزیہ نگار ویلیمز کا بریکنگ انکشاف🚨
داعش ایک سی آئی اے کی تخلیق تھی اور جنگ میں زخمی ہونے والے داعش کے افراد کا علاج اسرائیلی اسپتا��وں میں کیا جاتا ہے !!
نوٹ !! یہ ویڈیو شاید بین ہوجائے یا ڈیلیٹ اسکو زیادہ سے زیادہ شئیر کرے 👉
عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی گئی وہ تقریر جس کی وجہ سے 15 مارچ کو پوری دنیا میں اسلام فوبیا دن منایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اس ویڈیو کو آج پوری دنیا میں پھیلائیں اور عمران خان کا شکریہ ادا کریں ۔۔۔۔۔۔۔
جب سے جنگ شروع ہوئی آپ نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرادری، مریم نواز اور بلاول بھٹو ان کا کوئی بیان ڈھونڈ کر دکھا دیں کہ جس میں انہوں نے کھل کر امریکا یا اسرائیل کی مذمت کی ہو۔ ان کے صرف توزیتی بیان ہیں کیونکہ یہ ڈرے ہوئے ہیں، سہمے ہوئے ہیں، ارشاد بھٹی
ڈی جی آئی ایس پی آر ، کہاں ہیں وہ "ناقابلِ تلافی" ثبوت جن سے ثابت ہوتا تھا کہ عمران خان نے ۹ مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا؟
کہاں ہے لاہور پولیس کا وہ جاسوس سپاہی جو عمران خان کی میز کے نیچے چھپ کر ۹ مئی کا منصوبہ بنتے ہوئے سن رہا تھا؟
جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے،