اسٹیبلشمنٹ نے ایکسٹینشن کا دانا ڈال کر قاضی فائز عیسیٰ کو بھرپور طریقے سے ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا اور پھر اٹھا کر باہر پھینک دیا۔ مذہبی معاملے پر پبلک پلیس میں اسٹیبلشمنٹ نے قاضی صاحب کو اتنا گندہ کروایا، اتنا گندہ کروایا کہ وہ چاہتے تھے کہ یہ قاضی نہ ہمارے کسی کام کا رہے اور نہ کسی اور کے کام آ سکے۔ اور آخر میں اس سے کہا گیا: ‘آپ کے لیے تو جان بچانا بھی مشکل ہے، آپ گھر چلے جائیں۔’ یہی بڑی بات ہے۔
اخلاقیات کا Selectiveجھنڈا اٹھاۓ باجی حمایت میں آہی گئیں۔
توشہ خانہ کی وہ گھڑی جس پر صرف خانہ کعبہ کی تصویر تھی اسے مقدس ترین بناکر اپنے پروگرامز میں گھنٹوں توہینِ مذہب پر لیکچر دینے والی،
آج مقدس ترین ہستی کےمتعلق جیو نیوز کے اتنے بڑے بلنڈر پر خود احتسابی کی سفارش کررہی ہیں۔
دنیا کا سب سے زیادہ نفرت کیا جانے والا شخص قاتل نیتن یاہو۔۔ کینیڈین رہنما ایلزبتھ مے نے نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا:
“ہم جانتے ہیں کہ امن کا دشمن کون ہے۔ اور بدقسمتی سے اس کا ایک نام ہے ۔ وہ اسرائیل کا وزیرِ اعظم بنجیمن نیتن یاہو ہے!”
فیصل واوڈا ان کا اتحادی ہے اس نے کہا کہ پنجاب کی ایک خاتون چند سالوں میں کھرب پتی ہو گئی میں تو فیصل واوڈا سے کہوں گا اس کا اس کی کس کا کس کی تم نام کیوں نہیں لیتے ! ندیم قریشی 🤣
یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کے بعد پیپلز پارٹی کی CEC نے فیصلہ کیا تھا شہاب الدین وزیراعظم ہوں گے، رات کو لوگ انہیں اٹھا کر لے گئے، انہوں نے کہا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے، بتائیں وہ کون تھے۔ بیرسٹر گوہر کا راجہ پرویز اشرف سے سوال
Leaked document shows that the Pakistani military-backed government stopped polling results from coming out in Gilgit-Baltistan elections. Reports of massive rigging have poured in from the region.
🚨 آج پاکستان کو عمران خان کی سخت ترین ضرورت ہے، پاکستان کو جوڑ کر رکھنے کیلئے عمران خان ضروری ہے لیکن ان ظالموں نے عمران خان کو کئی مہینوں سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے،
علیمہ خان
“ عمران خان جیل میں مر گیا “ اگر آپ کو اس خبر سے رتی برابر بھی تکلیف ہوگی تو تحریک انصاف کی قیادت سے ، سہیل آفریدی سے کسی قسم کی ہمدردی کا اظہار مت کیجیے۔ مہینوں سے عمران خان کی کسی شخص سے ملاقات نہیں ہوئی۔ کسی کو معلوم نہیں کہ شدت کی اس گرمی میں عمران خان کے سیل میں پنکھا بھی چلتا ہوگا یا نہیں۔ پینے کا پانی بھی دستیاب ہوتا ہوگا یا نہیں۔ کھانا بھی ملتا ہوگا یا نہیں۔ اسکے باجود یہ لوگ میٹنگ میٹنگ کھیل رہے ہیں۔
اگر آپ ان لوگوں سے ہمدردی کا اظہار کریں گے تو پھر کسی انتہائی تکلیف دہ خبر کے لیے تیار ہوجائیے۔ یہ لوگ اگر کمزور اور مجبور ہیں تو میدان چھوڑ دیں۔ گھر چلیں جائیں۔ کسی استحکام پارٹی ، کسی مسلم لیگ میں چلے جائیں ، کوئی اور جماعت بنالیں ، لیکن جن چوروں کیساتھ نا عمران خان اقتدار سے پہلے بیٹھا ، نا اقتدار کے دوران بیٹھا نا اقتدار کے بعد بیٹھا ان کیساتھ بیٹھنے سے گریز کریں۔ سختی زیادہ ہے تو سہولت کاری کرنے کی بجائے پارلیمنٹ اور عہدے چھوڑ دیں۔ عوام اپنا رستہ خود نکال لیں گے۔ حالات اپنی قیادت خود پیدا کرلیں گے۔
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں جاری بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی کوششوں اور ریاستی مشینری کے کھلے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔
ابتدائی نتائج اور غیر سرکاری گنتی کے مطابق شام سات بجے تک پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واضح برتری حاصل کیے ہوئے تھے۔ تاہم اس کے فوراً بعد مخصوص پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آنا شروع ہوئے، جہاں غیر معمولی طور پر 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ دکھایا جا رہا ہے اور ایک بیلٹ باکس سے 700 سے 800 ووٹ نکلنا سنگین شکوک پیدا کر رہا ہے۔ یہ عمل انتخابی شفافیت پر بدنما داغ ہے۔
مزید برآں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 46 فراہم کرنے سے انکار کیا جا رہا ہے، جو الیکشن قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور نتائج میں ردوبدل کے خدشات بڑھا رہا ہے۔
نگر سمیت مختلف علاقوں میں مخالف جماعت کے افراد کو جعلی بیلٹ پیپرز کے ساتھ پکڑا گیا۔ صبح کے وقت ہی کچھ عناصر رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دھاندلی منظم منصوبہ بندی کے تحت کی جا رہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اس امر کو اجاگر کرتی ہے کہ یہ دھاندلی پولنگ ڈے تک محدود نہیں بلکہ پری پول رگنگ کے ذریعے پورا انتخابی عمل متنازع بنایا گیا۔ مخصوص حلقوں میں ووٹر لسٹوں میں ردوبدل، ایک ووٹر کو متعدد پولنگ اسٹیشنز میں شامل کرنا، پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حلقہ بندیوں اور پولنگ اسکیموں میں تبدیلیاں، اور مخالف امیدواروں و کارکنان کو ہراساں کرنا جیسے اقدامات کیے گئے۔
یہ تمام اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار کرنے والی حکومت ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ چرانے کے لیے ہر حد پار کر رہی ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر نتائج میں ردوبدل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے مستند نتائج فوری جاری کیے جائیں، ہر امیدوار کو فارم 45 اور 46 بلا تاخیر فراہم کیے جائیں، مشکوک پولنگ اسٹیشنز کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے شفافیت یقینی بنائے۔
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ان کے ووٹ کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
سہیل آفریدی نے کابینہ سے جو بجٹ منظور کروالیا ہے اس کی تفصیلات میڈیا کو جاری کرنے میں کیا حرج ہے؟
سرپلس کا نام بدل کر کچھ نیا نام رکھ کر یا کوئی فرضی سا ہیڈ بنا کر اس میں سرپلس بجٹ ڈال کر فوج کو خوش کرنے کی کوشش کریں گے۔
@SheikhWaqqas آپ کے دوست علی امین گنڈاپور نے بجٹ کیوں پاس کردیا تھا۔ آپ کا ایسی ویڈیوز پھیلانے کا مقصد عمران خان سے کسی قسم کی ہمدردی نہیں بلکہ اپنے دوست گنڈاپور کے لیے کوئی رستہ تلاش کرنا ہے۔
@kajakallas@CMShehbaz@MIshaqDar50 > I also met Chief of Defence Forces Syed Asim Munir in the Army HQ in Rawalpindi.
you are truly an ugly human being, inside and out.
عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی بجائے محسن نقوی سے خفیہ ملاقات سہیل آفریدی کی ترجیح رہی۔ عمران خان کی بینائی پر سہیل آفریدی پختونخواہ ہاوس محصور ہوگیا۔ عوام کی بجائے صدیق جان بھائی اور اسلام آبادی صحافیوں کی پی آر پر انحصار کر بیٹھا۔ نتیجتا سہیل آفریدی عوامی مقبولیت سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اب ایک کمزور وزیراعلی کو پارٹی کے اندر سے مسائل کا سامنا ہے۔ بارہا لکھا، ایک بار پھر سہی ، سہیل آفریدی کی طاقت عوام اور عمران خان ہیں۔ انکی طرف لوٹ جائے تو سہیل آفریدی کے آدھے مسائل ختم ہوجائیں گے آدھے پیدا ہی نہیں ہوں گے۔
تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم رہنمائی کرے ، آپ لوگوں میں سے کوئی علم رکھتا ہے تو اکاونٹس مینشن کردے یا اگر آپ خود گلگت بلتستان سے ہیں تو رپلائی کردیں تاکہ جی بی سے تحریک انصاف کے متحرک سوشل میڈیا ورکرز کو پروموٹ کیا جائے جس کی مدد سے رئیل ٹائم ڈیٹا سوشل میڈیا پر پھیلایا جاسکے۔