EIDI RATES 2018 MUMBAI
Husband to wife -200/-
Father:
To Son -100/- To Daughter -300/-
Uncle:
To Niece -100/- To Nephew -100/-
Bhaijan:To Saali -500/ To Saala -100
Saas:
To Bahu (New) 500/-
To Bahu (Old) 100/-
To Damaad (New) 2000/-
To Damaad (Old) 000/- (only dua)
#EidMubarak
Ammi ghar ki safayiyan aise krwa
rhi hain jaise mehmano ne dust
inspection pe aana hai aaj.
"ye dekhen aap ke daraaz k andar kitni
mitti hai tch"🤦🏻♂️🙄🤦🏻♂️
محبت شروع ہوتے ہی محبوب کے علاوہ جس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے وہ ہے ایک عدد ایسا رازدار دوست جو روزانہ باقاعدگی سے آپ کے عشق کی تمام داستان صبروتحمل سے سنے 😂
تعلیم کا مقصد یہ نہیں ہوتا کہ بہت ساری حقیقتیں جان لی جائیں ۔۔ تعلیم کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ دماغ کی اس طرح تربیت ہو جائے کہ جو کچھ کتابوں میں نہیں ہے ، وہ بھی سمجھ میں آ سکے ۔۔!! ( آئن سٹائن )
حضرت ابن عباسؓ فرماتے ہیں کہ بدن کی صحت، کانوں کی صحت اور آنکھوں کی صحت کے بارے میں سوال ہوگا کہ ﷲ تعالیٰ نے یہ نعمتیں اپنے لطف سے عطا فرمائیں، ان کو ﷲ تعالیٰ کے کس کام میں صرف کیا۔۔۔?