🔴 رپورٹر: ایک دانا شخص نے جنوری 2020 میں کہا تھا:
“ایران نے کبھی جنگ نہیں جیتی، مگر کبھی مذاکرات نہیں ہارا۔”
ٹرمپ: “یہ کس نے کہا تھا؟”
رپورٹر: ڈونلڈ ٹرمپ نے۔
ٹرمپ: “اوہ، یہی میں سمجھ رہا تھا کہ آپ کہنے والے ہیں۔”
ناراض دھڑے کو رام کرنے کے لیے وزیراعلی سہیل آفریدی نے31 مئی کی شام کو وزیراعلی ہاؤس میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا،تو ادھر یکم جون کی بجائے 31مئی ہی کی سہ پہر کو ناراض دھڑے نے اپنا اجلاس بلا لیا،ناراض دھڑا پارلیمانی اجلاس میں شرکت کرنےنہ کرنےسمیت اہم فیصلے کرئے گا،ذرائع
اگر کوئی شخص کسی کی ضد کیوجہ سے جیل میں ہے اور دوسرا شخص کسی کی ضد کیوجہ سے عہدے پر پہنچا تو وہ دونوں ایک دوسرے پر اعتبار کر ہی نہیں سکتے
میں یہ مان سکتا ہوں کہ سورج سوا نیزے پر آ گیا ہے لیکن یہ نہیں مان سکتا کہ عمران خان جیل سے باہر آیا اور یہ نظام بچ جاۓ
اسد طور