چیٹ جی پی ٹی کو یہ کہنا بند کریں:
❌ "مجھے ریلز کے آئیڈیاز دو"
❌ "میرے لیے ایک اچھی اسکرپٹ لکھو"
❌ "میرا کیپشن ٹھیک کر دو"
غلط درخواست = خراب نتیجہ
اس کے بجائے یہ 7 پرامپٹس کاپی کریں اور اصل کمال دیکھیں 👇
🇵🇸🇵🇰“For generations, Palestinians, particularly women, children, and the elderly, have been subjected to occupation, eviction, suffering, and death.
Last year, Mr. President, I had shared with you the heart-wrenching story of Hind Rajab, an innocent Palestinian girl who was brutally shot by Israeli soldiers. This year, another tragedy weighs heavily on our hearts, your heart, and the world's heart. This time, it is the deafening cries of the sobbing mother of eight-year-old Wafaa Akila, who embraced martyrdom in this senseless aggression. What should have been the first day of her school, alas, became the last day of her life. Does not a child born in Gaza deserve the same life and the same future and the same dream as a child anywhere else in the world?
The tragedies of Hind Rajab, Wafaa Akila, and countless others will echo through history as an indictment of our collective silence, failure, and inaction.”
وزیر اعظم کی تقریر کا سب سے خوبصورت موقع!
یہ مناظر دنیا میں یاد رکھے جائیں گے جب وہ ملک جسے اسلام کا قلعہ قرار دیا گیا تھا، اقوام متحدہ میں غزہ کے مظلوم عوام کے لئے بات کر رہا تھا اور فلسطین کے نمائندے خوشی سے تالیاں بجا رہے تھے، جن کیلئے بات کرنے کی کسی اور کی جرا��ت نہیں ہوئی
میرے ایک جاننے والے نے ChatGPT سے 100 نوکریوں کے لیے درخواستیں دینے کو کہا ایک ہفتے بعد اس کے پاس کافی جابز کے انٹرویوز طے ہو چکے تھے یہ وہ 8 پرامپٹس ہیں جنہوں نے اس کی مدد کی! 👇
🚨 بریکنگ: ChatGPT اب آپ کی CV کو اتنی بہترین طریقے سے درست کر سکتا ہے کہ لوگوں کو لگے گا آپ نے کسی پروفیشنل سے بنوائی ہے۔
یہ آپ کی CV کو ATS-friendly بناتا ہے اور زیادہ انٹرویو کے مواقع کے لیے ہائی لائٹ کرنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ رہے 5 پرامپٹس:👇
کمنٹ میں
الله تعالیٰ میاں عمران ارشد کو مزید ہمت اور حوصلہ عطا فرمائیں کہ وہ معاشرے میں دینی مسئلے کے نام پر پھیلی ہوئی اس قبیح رسم "حلالہ" (دراصل زنا) کے خلاف جہاد کا ارادہ ظاہر کر رہے ہیں (آمین)-
یہ انتہائی ضروری ہے کیونکہ "حلالہ" کوئی شرعی اصطلاح نہیں- عرف عام میں حلالہ کا معنی یہ ہے کہ: جب شوہر اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے تو اس کے بعد اس ک�� بیوی اس پر حرام ہوجاتی ہے- اب اگر وہ عدت گزارنے کے بعد کسی اور مرد سے نکاح کر لے اور ازدواجی تعلق بھی قائم کرلے، پھر اس کے بعد شوہر کا انتقال ہوجائے یا وہ اتفاقی طور پر طلاق دے دے تو عدت گزارنے کے بعد وہ عورت پہلے شوہر کے لیے حلال ہوجاتی ہے- تاہم اس میں طلاق کی شرط کے ساتھ حلالہ کی غرض سے نکاح کرنا مکروہ تحریمی ہے- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسا نکاح کرنے والے اور جس شخص کے لیئے یہ نکاح کیا جائے دونوں کو اللہ تعالی کی رحمت سے دور بتایا ہے-
شریعت نے مرد کو تین طلاقوں کا حق دیا تھا تاکہ بوقت ضرورت وہ اپنے حق کو استعمال کرسکے لیکن جب وہ اپنا یہ حق ضائع کردے تو شری��ت نے اس کے لیئے یہ سزا مقرر کی ہے کہ وہ اپنی سابقہ بیوی سے نکاح بھی نہیں کرسکتا، جب تک کہ وہ کسی اور شخص سے نکاح کے بعد ازدواجی تعلقات قائم نہ کرلے- جب اس نے شریعت کی نگاہ میں سب سے ناپسندیدہ عمل (تین طلاقوں) کا ارتکاب کیا تو شریعت نے اسے یہ سزا دی کہ اس کی بیوی اب اس پر حرام ہے-
نکاح ساتھ نبھانے کیلئے کیا جاتا ہے نہ کہ کچھ وقت بعد چھوڑنے کی شرط کے ساتھ- اور اگر ایسی شرط رکھ دی جائے تو یہ نکاح نہیں بلکہ زنا ہوتا ہے-
چھوٹا سا کامن سینس والا آئیڈیا اور
چند ہزار روپے سے شروع کر کے
کچھ عرصے میں
23 سالہ بھارتی لڑکی نے 5 ہزار کروڑ(پاکستانی روپے) کی کمپنی بنا لی۔
ہر گھر کی ضرورت کے مسئلے کو حل کیا۔
ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پر بھونڈے کونٹینٹ بنانے
کے بجائے مثبت سوچ اپنائی۔
🔸️گورنمنٹ پرائمری اسکول, گوٹھ دھنی بخش, ضلع ملیر (سندھ)-
🔸️گورنمنٹ پرائمری گرائمر اسکول, گوٹھ خیرو خان, ضلع ملیر (سندھ)-
امریکہ کی ایجوکیشنل سوسائٹیز نے یہ ماڈلز کاپی کرنے کیلئے سندھ کے وزیر تعلیم سے ملاقات کیلئے وقت مانگا ہے لیکن وزیر صاحب ایسے مزید منصوبے لگانے میں اسقدر مصروف ہیں کہ وہ وقت نہیں دے رہے-
اگر آپ بار بار موبائل تبدیل کرتے ہیں یا آپ کے پاس ڈیٹا بہت زیادہ ہے، گوگل سٹوریج فل ہے، ڈیٹا کے لیے آپ نے الگ الگ گوگل اکاؤنٹس بنا رکھے ہیں�� تو میں آپ کو ایک ہی جگہ اپنا ڈیٹا آن لائن محفوظ رکھنے یا اس کا بیک اَپ لینے کا ایک آسان اور محفوظ طریقہ بتاتا ہوں۔
اس کے لیے بس آپ کے پاس ٹیلی گرام کا اکاؤنٹ ہونا چاہیے۔ اگر اکاؤنٹ نہیں ہے تو پہلے ٹیلی گرام پر اکاؤنٹ بنا لیں۔
1۔ Telegram کھولیں۔
2۔ Saved Messages کھولیں۔
3۔ اپنی فائلیں، تصاویر، ویڈیوز، دستاویزات یا نوٹس وہاں بھیج دیں۔
4۔ ضرورت پڑنے پر کسی بھی دوسرے فون یا کمپیوٹر پر اسی Telegram اکاؤنٹ میں لاگ اِن کریں۔
5۔ Saved Messages کھولیں اور اپنی فائلیں دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر لیں۔
بس اتنا ہی!
یہ بنیادی طور پر آپ کی اپنی لامحدود کلاؤڈ اسٹوریج کی طرح کام کرتا ہے۔
ٹیلی گرام کے اس Saved Messages فیچر کو آپ اپنی ذاتی آن لائن اسٹوریج کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں تصاویر، ویڈیوز، PDF فائلیں، دستاویزات، نوٹس اور دوسری فائلیں محفوظ کی جا سکتی ہیں۔ فون گم یا تبدیل ہونے کی صورت میں اسی اکاؤنٹ میں دوبارہ لاگ اِن کرکے اپنا محفوظ شدہ ڈیٹا حاصل کیا جا سکتا ہے، جبکہ موبائل اور کمپیوٹر دونوں سے فائلوں تک رسائی بھی ممکن ہے۔ اس کے علاوہ فائلیں دوسروں کے ساتھ آسانی سے شیئر بھی کی جا سکتی ہیں۔
یوں ٹیلی گرام ایک آسان ذاتی آن لائن فائل لاکر کے طور پر کارآمد ہے، خاص طور پر ان فائلوں کے لیے جنہیں آپ جلدی سے محفوظ کرنا اور ضرورت پڑنے پر کہیں سے بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
#TechNews #Pakistan #Android #telegram
▪️ اپنی بیٹی یا بیٹےکو کبھی کسی سہیلی، دوست کے گھر نہ چھوڑو
▪️ نہ پڑھائی کے بہانے نہ دوستی کے نام پر
▪️ اپنے بچوں کو ایسا موبائل مت دو جس کا استعمال تم خود نہیں جانتے
▪️اپنے بچوں سے پہلے کبھی مت سو جانا
▪️جب تک وہ سو نہ جائیں تم جاگتے رہو
▪️رات کے دس بجے سے زیادہ کا وقت گھر سے باہر رہنے کی اجازت مت دو
یہی حد ہونی چاہیے
▪️اپنے بچوں کو سکھاؤ کہ صبح فجر کیلئے اٹھنا زندگی کی عادت ہے نہ کہ سزا
▪️اپنی بیوی کی عزت بچوں کے سامنے کبھی نہ توڑو
ورنہ وہ اس کی نہیں اپنی ماں کی قدر کھو دیں گے
▪️آج کل کے کی��ے اور کھیل کے میدان اکثر بگاڑ کے اڈے بن چکے ہیں
▪️اپنے بچوں کو اکیلا وہاں نہ بھیجو
ان کے ساتھ رہو ان کی نگرانی کرو
▪️اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری بیٹی کسی غیر کے میٹھے لفظوں میں نہ بہکے
تو خود اسے سب سے پہلے پیار اور تعریف دو
تاکہ وہ کسی باہر والے سے یہ تلاش نہ کرے
▪️بیٹی تمہارا سکون اور تمہاری پناہ ہے
اس پر سختی مت کرو
ماں کو تربیت کرنے دو اور خود رہنمائی اور محبت کا کردار ادا کرو
▪️بیٹے کا دوست اس کا مستقبل ہے
اس کے دوستوں کے انتخاب میں خود شریک رہو چاہے دخل دینا پڑے
▪️تمہارے بیٹے یا بیٹی کے موبائل کا پاس ورڈ تمہیں معلوم ہونا چاہیے
یہ بدگمانی نہیں بلکہ ��فاظت ہے
▪️ان کے فون اور سوشل میڈیا پر اچانک نظر ڈالنا کبھی کبھار ضروری ہے
مگر ایسا خفیہ رکھو تاکہ اعتماد قائم رہے
▪️بچوں کے ساتھ دوستی رکھو
زیادہ سختی سے وہ دور بھاگتے ہیں
مگر عزت اور ادب کی لکیر ہمیشہ واضح رکھو
▪️اگر تم چاہتے ہو کہ تمہاری بیٹی پڑھائی میں کامیاب ہو
تو اسے ہمیشہ حوصلہ دو
کیونکہ لڑکیوں کے لیے حوصلہ ہی دوا ہے
انہیں مارنا نہیں محبت سے سوارنا ہے
▪️یاد رکھو تم اپنی فیملی کے لیے جیتے ہو
تو فیملی کو اپنی زندگی کا مرکز بنا لو
▪️اپنے بچوں کو ایسے تربیت دو کہ وہ تمہاری زندگی کے بعد بھی تمہارا صدقہ جاریہ بن جائیں
اور لوگ تمہیں تمہاری اچھی اولاد کے اخلاق سے پہچانیں
اللہم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد
بچوں کو وقت دو کیونکہ کل وقت تمہیں بچے نہیں دیں گے۔
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس پیغام کو ریپوسٹ کریں۔ جزاک اللہ
# سانس بند کرنے والے دیسی مہینے بھادوں کا آغاز 16 اگست سے ہو گا۔
حبس والی گرمی 15 ستمبر تک جاری رہے گی۔۔
*بھادوں کی حیرت انگیز معلومات*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16 اگست سے شروع ہونے والا پنجابی مہینہ بھادوں اور اُسکی دلچسپ روایات
بھادوں پنجابی اور نانک شاہی کیلنڈر کا چھٹا مہینا ہے جو ساؤن کے بعد آتا ہے اور آٹھویں انگریزی مہینے اگست کی 16 تاریخ سے ستمبر کی 15 تاریخ تک رہتا ہے اور اس مہینے کے 31 دن شمار کیے جاتے ہیں۔
بھارتی اور پاکستانی پنجاب میں ساؤن اور بھادوں بارشوں کے مہینے ہیں جس میں مُون سُون کی بارشیں ہاڑ یعنی جون اور جولائی کی شدید گرمی کے بعد گرمی کا زور توڑ دیتی ہیں اسی لیے بھادوں کو پنجاب میں اچھے موسم والا مہینہ جسکی گرمی برداشت کے قابل ہوتی ہے تصور کیا جاتا ہے۔
"بھادوں بارش کا مہینہ انتہائی خوبصورت مہینہ ہے اور ساؤن اور بھادوں رحمت والے مہینے ہیں جس میں بادل نیچے اُترتا ہے اور تیز بارش برساتا ہے جس سے پانی اور زمین شہد سے بھر جاتے ہیں اورخالق زمین پر گھومتا ہے”۔
روایات میں ہے کہ پنجابی کے 12 مہینوں کے نام گیاراں بھائیوں (ویساکھ، جیٹھ، ہاڑ، ساون، اسو، کتک، مگھر، پوہ، ماگھ، پھگن، جیت اور 1 بہن (بھادوں) کے نام پر رکھے گئے یعنی سال کے سارے مہینوں ��یں بھادوں گیاراں بھائیوں کی اکلوتی اور انتہائی لاڈلی بہن ہے۔
مزید روایات میں ہے کہ بھادوں جہاں انتہائی لاڈی اور میٹھی ہے وہاں منہ زور، نکی چڑی، تیکھی اور چُبھنے والی بھی ہے اسی لیے اس مہینے کی گرمی اگر تیز ہوجائے تو انسان پسینے سے شرابور ہوجاتا ہے، اس مہینے میں ہوا اگر چلتی ہو تو انتہائی سہانہ موسم ہوتا ہے اور ہوا اگر بند ہو جائے تو سانس بھی بند ہو جاتی ہے۔
کہتے ہیں بھادوں اگر برسے تو زمین پر رہنے والی مخلوق چرند، برند، حشرات سبھی اپنے گھروں سے باہر نکلتے ہیں اور اس دلفریب موسم کے مزے لُوٹتے ہیں اور بھادوں اگر خُشک ہو جائے تو یہ ہر چیز کو خشک کرکے رکھ دیتی ہے اس لیے اس موسم میں رب کائنات سے رحمت کی دُعائیں مانگنی چاہیے تاکہ اس موسم کی سختی سے بچا جا سکے۔
بھادوں کے متعلق کہا جاتا ہے کہ یہ جیٹھ اور ہاڑ کی شدید گرمی کو ختم کرنے کے بعد جب خُود ختم ہوتی ہے تو اپنے وجود کو کھونے کے ساتھ یہ زمین پر بہار کو جنم دیتی ہے اور موسم کو زمین والوں کے لیے انتہائی خوشگوار بنا دیتی ہے۔
#CopiedandReposted
اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ دے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ ��کھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔