Alhamdulillah the best feeling when you raise your flag in other country and everyone chanting your country name 🇵🇰 top of the world
#pakistanzindabad#supportshahzaib
کتنی بےبسی ہے!کتنی بےحسی ہے!
#مسجداقصیٰ کےحالات کی تصویر/ویڈیوکلپ۔
1ارب80کرڑو امت مسلمہ،60 مسلم ممالک ،جدیداسلحہ سے لیس،80 لاکھ ریگولرآرمی،اہم قدرتی وسائل کی موجودگی کےباوجودقبلہ اول نہیں بچاسکتے. @UN انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں/تہذیب کادرس دینےوالےمغرب کویہ ظلم نظرنہیں آئےٓگا۔
سابق فاسٹ بولر @shoaib100mph کا @babarazam258 کےانگریزی زبان نہ بول سکنےپربیان احساس کمتری پرمبنی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان کوکرکٹ کی دُنیا کامغل اعظم کہاجاتاہے۔قائداعظم کیوں اُردوکے اوپراتنا اصرارکرتےتھے؟اس لیےکہ اردواس ملک کی تہذیب،ثقافت،شناخت،تاریخ،سالمیت،یکجہتی اورمستقبل ہے۔
مطالبات:
1۔اردوسرکاری زبان ہو
2۔ذریعہ تعلیم/مقابلےکےامتحانات اردومیں ہوں
3۔کاروبارِمملکت اردومیں انجام دیئےجائیں
4۔سرکاری خط وکتابت اردومیں،
5۔عدالتی فیصلےاردومیں لکھےجائیں
6۔سرکاری اشتہارات اردومیں،
7۔رومن اردو پرپابندی
8۔ادویات نام #اردو میں لکھےجائیں
9۔#نفاذاردو،واضح روڈمیپ دو
*یہ بچے شاہدرہ تھانے میں 5 دن سے موجود ہیں ان کو کسی پٹھان نے اغواء کیا تھا جو کہ پکڑا گیا ہے اور بچے ابھی تک تھانے میں ہی موجود ہیں۔ان سے متعلق کسی کو آگاھی ھو تو شاہدرہ تھانے رابطہ کریں۔
He spent 98 lac on Zaman Park's windows just 2 months back, he owns latest Nissan worth over 750M, lives in a 350 Kanal mansion, Jhagra you & Shandana ran troll farm & spent billions of tax payers money on propaganda. 1 video steel ke glass ki daal ke youthiya youthiyo ko banao.
#urdu
خوددار قومیں ایسی ہوا کرتی ہیں
دوسری طرف ہم ہیں، 73 کے آئین میں واضح لکھا ہے کہ 15 سال کے اندر اندر اردو کو سرکاری اور دفتری زبان قرار دیا جائے..!
لیکن آج 35 سال گزرنے کے بعد بھی آئین پر عمل درآمد نا کروایا جا سکا الخ
@ThePakistanExp1@SyedMuzammilOFL Already wanted
اس پوڈ کاسٹ سے متعلق ایک سپیس ہونی چاہیے.. تاکہ مجھ سمیت جتنے بھی لوگوں کے اس پوڈ کاسٹ کو دیکھنے کے بعد سوالات پیدا ہوئے ہیں وہ آپ سے اور شاہ جی سے پوچھ سکیں، وقت نکالیں آپ جزاک اللہ
@Shehzad89 Already watched!
اس پوڈ کاسٹ سے متعلق ایک سپیس ہونی چاہیے.. تاکہ مجھ سمیت جتنے بھی لوگوں کے اس پوڈ کاسٹ کو دیکھنے کے بعد سوالات پیدا ہوئے ہیں وہ آپ سے اور شاہ جی سے پوچھ سکیں، وقت نکالیں آپ جزاک اللہ