@hinaparvezbutt پھر اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ مطلق جاہل ہو۔ آپ کو پتہ نہین اسلام کا کیا حکم ہے مرد و زن کے اختلاط کے حوالے سے۔
اگر جم مین جم کے کپڑے پہن کر مرد و زن ایکسر سائز کرین ۔۔۔ تو پھر کیا یہ جائز ہے؟
انصار عباسی کا دماغ ٹھیک ہے
مگر آپ کا دماغ خراب ہے
جاہل عورت
🔴 رضا پہلوی:
جیسا کہ میں نے خامنہ ای کے انتقال کے بعد اپنے پیغام میں زور دیا تھا، اس کے جانشین کے تقرر کی کوئی بھی کوشش ناکام ہونے کے لیے مقدر ہے۔ چاہے مجتبیٰ ہو یا حسن، جو بھی پیش کیا جائے گا وہ غیر قانونی ہوگا اور اس ظالم نظام اور اس کے مجرم رہنماؤں، خمینی اور خامنہ ای کے خون آلود ریکارڈ کا شریک سمجھا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ کا گرتا ہوا نظام کسی قسم کی قانونی حیثیت نہیں رکھتا۔ اس نظام کا واحد جائز متبادل “عبوری نظام” ہے، جس کا خاکہ آپ کو ایران خوشحالی منصوبے کے “ایمرجنسی فیز” کتابچے کے ذریعے پہنچایا گیا ہے، اور اس کے اجزاء بتدریج متعارف کرائے جائیں گے۔
میں اسلامی جمہوریہ کے تمام سابقہ اور موجودہ اہلکاروں سے، جن کے ہاتھ قوم کے خون سے رنگے نہیں ہیں، کہتا ہوں: عوام کی مرضی کا احترام کریں۔ طاقت فوراً اور بغیر تشدد کے عوام کے حوالے کریں؛ شیر و خورشید انقلاب کے ساتھ اپنی وفاداری کا اعلان کریں اور ایران کے ایک مستحکم اور محفوظ عبوری سفر میں تعاون کریں تاکہ ایک جمہوری طور پر منتخب قومی حکومت قائم ہو سکے۔
بین الاقوامی برادری سے میں کہتا ہوں: ایران کے عوام کے ساتھ کھڑے ہوں۔ اسلامی جمہوریہ کو غیر قانونی قرار دیں اور عبوری نظام کو قوم کی مرضی کا نمائندہ تسلیم کریں۔
فتح قریب ہے۔ ایرانی قوم آزاد ہوگی اور ان لوگوں کو یاد رکھے گی جو ان مشکل وقتوں میں اس کے ساتھ کھڑے رہے۔
﴿لَتَجِدَنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَةً لِّلَّذِينَ آمَنُوا الْيَهُودَ وَالَّذِينَ أَشْرَكُوا﴾
(سورة المائدة، آیت 82)
“یقیناً تم اہلِ ایمان کے سب سے زیادہ دشمن یہود کو اور ان لوگوں کو پاؤ گے جو شرک کرتے ہیں۔”
مگر شاید ہی دنیا میں مسلمانوں سے زیادہ بھلکڑ قوم بھی کوئی ہو۔
ایک انتہا پسند ہندو اور دوسرا انتہا پسند صہیونی۔ یہ دونوں اپنی زندگی میں شاید کبھی کسی مشترک نکتے پر جمع نہ ہوں، کوئی قدر مشترک ہے ہی نہیں، مگر جب معاملہ اسلام اور مسلمانوں کا ہو تو ان کی راہیں یکجا ہو جاتی ہیں۔
پاکستان میں اسلامی نظریاتی کونسل نے بھی منگل کو مسلمانوں سے ان تمام مصنوعات اور کمپنیوں کا بائیکاٹ کرنے کا کہا ہے کہ جو کسی بھی طرح اسرائیل کو مالی فائدہ پہنچا رہی ہیں۔
https://t.co/umbSvlC4NT
عاجل..
حشود مليونية بإدارة كوادر سعودية وفق أعلى معايير الإنسيابية..
أكثر من مليوني ونصف يشهدون صلاة التراويح وختم القرآن ليلة 29 رمضان في #المسجد_الحرام، وسط أجواء روحانية تحفّها السكينة والاطمئنان.
-
مہمان کی حالت سے میزبان کی اخلاقی برتری معلوم ہوتی ہے،
اللّٰہ تعالیٰ جانبازوں کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور پورے عالَم میں اسلام کو غلبہ عطا فرمائے،
"اٰمین یا رب العالمین"
تحریک انصاف کے دور حکومت میں جب ہارس ٹریڈنگ ہوتی تھی تو کہا جاتا تھا کہ سینیٹرز کا ضمیر جاگ گیا مسلم لیگ ن کے دور میں ہارس ٹریڈنگ پر کہا جاتا ہے کہ ضمیر بک گئے سچ تو یہ ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جب بھی ہو اور جو بھی کرے اسکی مذمت کی جانی چاہئیے