تحریک انصاف کے کارکنان اور حمایتیوں کیطرح وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی اصل دستور ہے جبکہ اس (لاقانونیت) کی راہ میں واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے۔
عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کے ساتھ آئین کو بھی نہایت بےرحمی اور ڈھٹائی سے روندا جارہا ہے۔ پولیس کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے قائدین کو تحریک چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔
انسانی حقوق کا خون سرِعام کیا جارہا ہے، میڈیا کو گلا گھونٹا جاچکا ہے جبکہ سوشل میڈیا کارکنان (ایکٹیویسٹس) کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود عمران ریاض کو عدالت میں پیش نہیں کیا جارہا۔ اس کے ساتھ شدید گرم موسم میں ہمارے گرفتار کارکن تنگ و تاریک کوٹھریوں میں ٹھونس دیے گئے ہیں جبکہ کئی ایک کو دورانِ حراست بدترین تشدد کا سامنا ہے۔
اس یزیدیت کے سامنے سَرنِگوں ہونے کا مطلب بحثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دَم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔
آئی ایس پی آر کے بیان کے بعد پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے عمران خان کا بیان دوبارہ شیر کر دیا گیا
#FaisalNaseer#ImranKhan@ImranKhanPTI
https://t.co/wiR3GAeE7O
وقاص اصغر بہت خوش قسمت ہیں۔
2018 میں عمران خان کو ووٹ دے کر ملک بچایا۔
اور اج حافظ نعین کو ووٹ دے کراچی کی تقدیر بدلے گی،
انشاء اللہ 2023 کے الیکشن میں پھر عمران خان کو ووٹ دے کے ملک بچائے گا۔
#HafizNaeemUrRehman#jamateislami
We are the best in the business when it comes to taxation. Our experienced professionals will help you out with most of any issue you can have. Contact us now if you need assistance!
You don't have to worry about taxes! Let OMC House handle your taxes for you, just give us a call today and we'll get them taken care of. We'll take the burden off your shoulders, so you can focus on your life.
#business#taxation#online#planning#future
OMC House is a tax, audit, finance, and business consultant company that works with start-ups and large corporations in the US. We are here to make your life easier, can take care of your taxes and audits, helping you to save money and stay in compliance with the law.
#business
OMC House is a taxation, audit, finance, and business consultant company. We specialized in disruptive change in all industries, but our services are tailored to your needs. Outsource your complicated needs with us, and you'll never be left behind again!
#taxation#audit#Finance
Our team of seasoned accounting and finance professionals provides comprehensive audit services to our clients. We offer a range of services including corporate audits, individual audits, and financial statement audits.
#audits#accounting#finance#professionalteam#services