عمران خان کے یہ الفاظ حقیقت بن گئے 🔥🔥🔥
یہ آج آپ میری پیشن گوئی سن لیں جتنی مرضی آپ کوشش کرلیں جب الیکشن ہوگا اور پبلک ا�� ملک کی نکلے گی آپ جو مرضی کرلیں تحریک انصاف جیتنے سے نہیں روک سکتے ان شاء اللّٰه۔
استور حلقہ 1 کے اصل نتائج
پاکستان تحریک انصاف جی بی اے 13 استور کی نامزد امیدوار شاہدہ خورشید 7025 ووٹ لے کر کامیاب
استور حلقہ 1 کے عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا،
پاکستان تحریک انصاف نے عوامی ووٹ کی طاقت سے واضح برتری حاصل کی ہے۔
صبح سویرے سکردو 2 سے میثم کاظم جوکہ MWM اور پی ٹی آئی کی متفقہ امیدوار تھے آخر کا�� اپنا فارم 47 وصول کرنے میں کامیاب ہو گئے
دوسرے بھی سارے کینڈیڈیٹ اپنے فام 47جلد حاصل کریں