شہری جس کے پاس (DNI) ہو، اب اس دستاویز کو اپنے موبائل فون میں بھی رکھ سکے گااس کا استعمال ہسپتال میں داخلے، بینک میں رہن (ہوم لون) کے معاہدے پر دستخط کرنے، کورئیر سے پارسل وصول کرنے یا انتخابات میں ووٹ ڈالنے جیسے کاموں کے لیے کیا جا سکے گا۔
@khalidshabaz
آج رات کو یورپ میں گھڑیا ں اپنا وقت تبدیل کرے گی اور گرمیوں کی ٹائمنگ شروع ہو گی اگر چاند نظر نہ آیا تو آپ نے روزہ رکھنا ہے تو وقت کا خیال رکھنا ہو گا وقت ا��ک گھنٹہ آگے ہو جائے گا ۔
یہ ایک بہت خوبصورت اور باوقار پیغام ہے جو اسلامی اخلاقیات اور ہمسائیوں کے حقوق کی عکاسی کرتا ہے۔ رمضان المبارک صبر، برداشت اور دوسروں کے آرام و سکون کا خیال رکھنے کا مہینہ ہے، اور آپ کی یہ یاددہانی یقیناً ایک مثبت عمل ہے
@Catalunyaspain@khalidshabaz @ @tv3enlluita@La1_tve
Desde la Federació Catalana de pakistani queremos enviar nuestro más sentido pésame a las familias y personas próximas de las víctimas de la DANA y expresar nuestra solidaridad con todos/se.
@khalidshabaz
La Federación Catalana está con el pueblo en este momento de dolor por la pérdida de vidas humanas y pérdidas económicas tras la tormenta DANA en Valencia , La Federación Catalana asegura su apoyo representando a los paquistaníes residentes en Cataluña.
صدرپاک کاتالان فیڈریشن خالد شہباز چوہان کی بلدیہ بارسلونا کی امیگریشن کی انچارج سارہ بالبیدہ سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات ہوئی، سارہ بالبیدہ نے کچھ عرصہ پہلے ہی چارج سنھبالا ہے،اس ملاقات میں صدر پاک کاتالان فیڈریشن نے اپنے آنے والے پراجیکٹ اور مختلف پراجیکٹ پر بات کی
Des de @fedepakcatalan condenamos todo que paso en Pakistan contra familia cristiana pedimos a gobierno de pakistan que ahi que castigar muy fuerte este tipo de acto tan Violante y hacer que en futuro no pase eso @LaVanguardia@el_Periodico@tv3cat@La1_tve@20Minutes
اک کاتالان فیڈریشن کا جشن ��زادی کا پروگرام.
پاک کاتالان فیڈریشن اور دیگر ایسوسی ایشنز کے زیر اہتمام 14 اگست 2023 کا جشن آزادی کا پروگرام شام 5 بجے پلاسا تین چمنیاں بارسلونا سنٹر میں منعقد کیا جا رہا ہے
#sonawalia
پاک کاتالان فیڈریشن کا جشن آزادی کا پروگرام.
پاک کاتالان فیڈریشن اور دیگر ایسوسی ایشنز کے زیر اہتمام 14 اگست 2023 کا جشن آزادی کا پروگرام شام 5 بجے پلاسا تین چمنیاں بارسلونا سنٹر میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں مقامی ،ضلعی اورصوبائی انتظامیہ کے حکام شرکت کررہے
گزشتہ روز پاک کاتالان فیڈریشن کے صدر خالد شہباز چوہان،سینئر نائب صدر چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑاور دیگر ممبران وعہدیداران نے پلاسا تین چمنیاں کا دورہ کیا اور اسٹیج کی ترتیب اور پروگرام کے دیگر حصوں کی ترتیب پر غور وخوض کیا
یاد رہے جشن آزادی کا پروگرام 14اگست کی شام چار بجے ہوگا
بارسلونا/پاک کا تالان فیڈریشن کی صدر خالد شہباز چوہان کی کلچرل ایسوسی ایشن کے صد�� ملک محمد ارشد سے 14اگست جشن آزادی کے پروگرام کے حوالہ سے گفتگو ،اس موقع پر پروگرام کو حتمی شکل دی گئی
یاد رہے کہ پاک کاتالان فیڈریشن گزشتہ کئی سالوں سے جشن آزادی کا پروگرام کررہی ہے
بارسلونا/پاک کا تالان فیڈریشن کی صدر خالد شہباز چوہان کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری شہباز مٹوانوالہ سے 14اگست جشن آزادی کے پروگرام کے حوالہ سے گفتگو ،اس موقع پر پروگرام کو حتمی شکل دی گئی
یاد رہے کہ پاک کاتالان فیڈریشن گزشتہ کئی سالوں سے جشن آزادی کا پروگرام کررہی ہے