Federal Post: Sophisticated news & commentary on Pakistan’s politics, society & global affairs. In-depth analysis, real solutions, informed perspectives.
ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے ترک بھارت تعلقات بارے کہا: اگر بھارت کسی ملک کے پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے پر ناراض ہوتاہے، تو دنیا میں کئی ایسے ممالک ہیں جو پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھتے ہیں۔ ہمارا بھارت کے ساتھ دو طرفہ سطح پر کوئی مسئلہ نہیں ہے
#India#Pakistan
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا حتمی دورہ ایران، امریکہ اور ایران ابتدائی معاہدے پر متفق
ایران 60 دن تک آبنائے ہرمز کو بغیر ٹول ٹیکس کے عالمی بحری آمدورفت کے لیے کھلا رکھے گا۔
حتمی امن معاہدہ طے پانے کی صورت میں امریکی افواج کے انخلا پر غور ہوگا۔
#MajeedBrigade#JaffarExpress
کوئٹہ چمن پھاٹک دھماکے کی شدت کا اندازہ اس ویڈیو سے لگایا جا سکتا ہے، گھروں کی چھتیں گر گئیں، پارکنگ میں کھڑی گاڑیاں تباہ
#MajeedBrigade#Ukraine#Quetta