سنو نیوز چینل سمیت سیدہ عائشہ ناز، اطہر کاظمی صاحب اور رانا مبشر صاحب کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھ پہ ہونے والے ظلم اور صحافیوں پر پولیس گردی کےخلاف آواز اٹھائی
بینظیر کیساتھ زیادتی نہ کریں ان کو بخش دیں پلیز
چاروں صوبوں کی زنجیر عوامی ڈاکے سے بنائی گئی ہے، اس ڈاکے والے زنجیر سے ہی عوام کے ہاتھ پاوں باندھ دیے گئے ہیں، اس زنجیر سے ہی عوام پر ظلم و ستم ڈھائے جا رہے ہیں
اس لیے آپ سے گزارش ہے جو اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کو بخش دیں
Moreover, the Pakistan People’s Party is the only political party with elected Members of the National Assembly (MNAs) from all provinces of Pakistan, representing all federating units in the National Assembly.
Chaaron subon kee zanjeer #Benazir ❤️
#PPP 🇱🇾🇵🇰
@MonaAlamm@SubhaniFar14921 میڈم کوئی بھی ایونٹ انتظامیہ یا پولیس کی اجازت کے بغیر نہیں ہو سکتا
چار دیواری کے اندر بھی آپ نے کوئی ایونٹ یا پارٹی رکھنی ہے تو اس کیلئے کمشنر یا ڈپٹی کمشنر سے این او سی لینا پڑتا ہے
یہ ایونٹ بغیر این او سی کے ہو رہا تھا جس کیلئے قانونی کاروائی کی گئی ہے
Senior Journalist @pejo53 PJ Mir had a bad fall at his house in London. Had to undergo surgery and is in ICU. Kindly pray for his speedy and healthy recovery.
Bloom Pakistan Exclusive
سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے گلگت الیکشن میں شکست تسلیم کرلی۔ ہار کا سارا ملبہ خالد خورشید پر ڈال دیا۔
شیخ وقاص اکرم نے یہ بھی تسلیم کیا کہ پی ٹی آئی کے پاس دھاندلی کے کوئی شواہد بھی نہیں ہیں۔
آج ایف آئی اے کی ٹیم میرا وارنٹ گرفتاری لے کر میرے مقامی تھانے میں پہنچی۔ مجھے کسی قسم کا کوئی نوٹس ملا نہ ہی کوئی طلبی ہوئی، نہ ہی مجھے میرے خلاف کسی درخواست / ایف آئی آر یا کیس کی آگاہی ہے۔ میرے گھر فون کیا گئے اور بڑے بھائی کو کہا گیا کہ وہ وارنٹ گرفتاری موصول کریں۔ صحافت کش قوانین اور جابرانہ نظام کے ہوتے ہوئے کس سے انصاف مانگیں؟ میرے لئے میرا اللہ ہی کافی ہے۔
ہم بہت دفعہ اس حلقے کے لوگوں سے ملے ہیں اور بہت دفعہ اس حلقے میں گئے ہیں
میں چیلنج کرتا ہوں اس انسان کو کہ میرے ساتھ چلے اور جو ریکارڈنگ نہیں لائیو کرے
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
کالے چینل کی رپورٹنگ اور اس پہ بیٹھے کالے کارناموں والے لوگوں کو دنیا جانتی ہے
سلمان درانی نے اپنا وعدہ پورا کردیا
ضلع خیبر یعنی وزیر اعلی سہیل آفریدی کے حلقے سے عوامی سروے کا آغاز
حیران کن طور پر ایک بھی شخص پی ٹی آئی کے حق میں نہیں بولا
سب ہی خلاف بولے
اور
سب صرف پی ٹی آئی کے ہی خلاف بولے ’’ان‘‘ کے بارے میں کسی نے کچھ نہیں کہا
پاکستان میں دسمبر 2019 کے بعد سے کوئی پھانسی عمل میں نہیں آئی اور ہزاروں سزائے موت کے قیدی اب بھی جیلوں میں موجود ہیں جن کو سزائے موت کی سزا ہوئے کئی سال گزر گئے ہیں
دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان میں ایسے قیدیوں کی مثالیں بھی موجود ہیں جو 20 سے 30 سال تک ڈیتھ سیل میں رہے،اور بعد میں ان کی سزا کم یا ختم کر دی گئی
ظاہر جعفر کو پھانسی کی سزا تو ہو گئی ہے لیکن پھانسی پہ لٹکایا جائے گا یا نہیں یہ کنفرم نہیں ہے
یہاں فرض کریں اس خاندان کا تعلق پی ٹی آئی سے ہوتا تو لبرلز کا کیا ردعمل ہوتا ؟ یہ ہم سب جانتے ہیں
اب چونکہ اس خاتون کا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے تو تمام خونی لبرل منہ میں دہی جمائے بیٹھے ہیں
چیلنج ایکسیپٹ درانی صاحب اب یہ بتا دیجیے کب چلنا ہے
آئیے عوامی سروے کرتے ہیں اور براہ راست عوام کو دکھاتے ہیں کہ گلگت کی عوام کس کے ساتھ کھڑی ہے
اگر وہاں پاکستان تحریک انصاف کا طوطی بول رہا ہو تو پھر گلگت کی سرزمین پر صحافت کو خیر باد کہہ دیجیے گا
@Naveedsatti555@AzharSiddique ستی صاحب
یہ نئے نئے ٹاوٹ بنے ہیں
انہوں نے ماں کو بیچ کر ڈالر کمانے کا طریقہ اپنا لیا ہے
پہلے عمران خان کے نام پر فالورز لیے اب روزی روٹی کیلئے کالے چینل سے بھاری تنخواہیں لے رہے ہیں
صحافی کو ایسی زبان زیب نہیں دیتی
پہلے مجھے لگا میں کسی ن لیگی لونڈے کی ٹویٹ پڑھ رہا ہوں پھر نام غور سے دیکھا تو پتہ چلا کہ جناب ہمارے صحافی دوست ہیں
اختلاف رائے رکھیں، دلیل دیں لیکن بزرگوں کو گالیاں دینا کہاں کی تربیت ہے ؟
سید عاصم منیر فیلڈ مارشل ہیں کوئی ٹریفک وارڈن نہیں کہ آئی جی کے کہنے پر ٹریفک بند کی ہو۔ کہاں نوابزادہ نصر اللہ جیسا جمہوریت پسند سیاستدان اور کہاں جاوید ہاشمی جیسا جعلی انقلابی۔ دنیا کے اسٹیج پر دو ہی مطمئن بیغیرت موجود ہیں: ایک علامہ راجہ ناصر عباس اور دوسرا جاوید ہاشمی
وڑائچ صاحب یہ کہانی سنی سنی لگتی ہے
کیا اب وہ گھٹیا انسان کسی پراپیگنڈا سوشل میڈیا جو کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے چلایا جا رہا ہے اس پہ کام کر رہا ہے ؟
اگر آپ کسی کو اپنا دوست سمجھتے ہوں، آپ اس کے ساتھ بیٹھیں، گپ لگائیں، اور وہ شخص ساری گفتگو ریکارڈ کر کے کسی جگہ پہنچاتا ہو تو ایسے بندے کو کیا کہنا چاہیے ؟
آسکنگ فار آ فرینڈ
مریم نواز کی اربوں روپے کی تشہیر اور خواجہ آصف کی ایک ٹویٹ
خواجہ آصف چاہتے تو وزیراعلٰی ہاوس کو بتا سکتے تھے اور چاہتے تو لیسکو کے ہر ذمہ دار کو لائن حاضر کر سکتے لیکن انہوں نے ٹویٹ کرنا مناسب کیوں سمجھا ؟
خواجہ صاحب پنجاب کی وزیراعلٰی سے کونسا انتقام لے رہے ہیں؟
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے