اب @HamidMirPAK کوسوچنااوریادکرناچاہئےکہ کس طرح انہوں اوردوسرےاینکرزنے #ImranKhan کومیڈیاکاFrankensteinفرینکسٹائن بنایا۔
عمران خان کاسیاست میں نام اس وقتTV/سوشل میڈیانےبڑی محنت سےبنایاجب وہ پاکستان کےورلڈکپ جیتنےکےباوجوداپنےپہلےدونوں الیکشن میں ایک کےعلاوہ ساری سیٹیں ہارچکےتھے۔
#SenateElections سےظاہرہےکہ عمران خان پاکستان کونہیں بدل سکتے۔وہ اتنےہی کرپٹ ہیں جتنےدوسرےارب پتی ہیں۔
امیروں پرسخت ہاتھ ڈالنےاورٹیکس لگانےکےبجائے پاکستانی عوام کوجانورسمجھ کرمہنگائی کےجہنم میں دھکیلنے والےاوراقتدارکےلۓکچھ بھی کرنےوالےعمران خان اوران کی ٹیم کاانجام بہت براہوگا۔
Never give up my leader you know better feel of every pakistani because you are the leader of middles people in pakistan
@jawadahmadone#Barabri party Pakistan
پاکستان میں اس وقت تک سب کےلئےخوشحالی نہیں آئےگی جب تک مڈل کلاس/محنت کش اپنےآپ کواپنےطبقےکےلۓسیاسی پارٹی کےطورپرمنظم نہ کریں اورطالبعلموں ،نوجوانوں کی ایک بڑی تعدادان کے ساتھ شامل نہ ہو۔
عمران خان کی حکومت بھی ایک فیصداشرافیہ کی حکومت ہےجس میں99فیصدکی اکثریت کےلۓکچھ نہیں بدلےگا۔