KP کے لوگوں نے 2013 سے لے کر اب تک عمران خان سے وفا نبھانے میں انتہا کی ہے اب علی امین گنڈا پور کی حرکات کیوجہ لوگ سخت مایوس ہیں کیونکہ علی امین عمران خان کو چھوڑ کر عاصم منیر کے نظریے پر چل پڑا ہے
علی امین KP میں پارٹی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا رہا ہے، خان صاحب کو اب کوئی فیصلہ کرکے KP کے لوگوں کو مزید مایوسی سے بچانا چاہیے
پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کا اجلاس، سی پیک کو افغانستان تک توسیع دینے پر اتفاق
پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا چھٹا سہ فریقی ڈائیلاگ کابل میں ہوئے۔
دفترخارجہ کے مطابق سہ فریقی اجلاس میں سیاسی،اقتصادی اورسکیورٹی تعاون پربات چیت ہوئی .
#Afghanistan#pakchina
A drone attack struck Mir Ali, North Waziristan, killing two innocent children and injuring several women. This is not the first time, and sadly, not the last — that Waziristan bleeds.
#Waziristan#dronewar#PashtunUnderAttack
پشتون جرگہ میں رپورٹ پیش کر دی گئی.
76,584 پختون شہید ہوچکے ہیں ،9237 بڑے دھماکے ہوچکے ہیں ،1738 پختون مشران کو ذبح کیا گیا ،200 پختون مساجد میں دھماکے ہوئے ،7538 پختون دھماکوں سے معذور ہوئے.
#پشتون#امن#جرگہ