جو دوست ابھی تک اس ٹرینڈ میں شامل نہیں ہوۓ سب سے گزارش ہے کہ #ایکسٹینشن_نامنظور پر ٹویٹس کریں تاکہ ایک سخت عوامی ریکشن دیا جاۓ اور انشاءاللہ پورا مہینہ ہم اس پر فوکس کریں گے ۔۔
#ایکسٹینشن_نامنظور
25 مئی 2024 - قوم کے لیے آج کی یاد دہانی:
“ملک کی تباہی کے جاری سلسلے کو روکنے کے لیے قوم کا ہر فرد اپنا کردار ادا کرے اور اللّہ نے اسے جو طاقت اور وسائل دے رکھے ہیں انہیں اپنی آزادی کے حصول کے لیے وقف کرے!
ان کے سارے منصوبے اللّہ کے حکم سے خاک میں مل رہے ہیں اور عوام حقیقت کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہی ہے!”
- پاکستان اور دنیا کی تاریخ کے ایک عظیم لیڈر عمران خان
#حق_کی_جیت_ہو_گی
#FreeImranKhan
اس بار اسٹیبلشمنٹ خود الیکشن لڑ رہی تھی، اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کیا تھا اس بار کھل کر سامنے آئیں گے اور پارٹی بن کر الیکشن لڑیں گے اور صبح سے ہی دھاندلی شروع کر دی تھی، پریذائیڈنگ افسران سے پہلے ہی دستخط لے کر صبح سے ہی جعلی ووٹ ڈالنا شروع کر دیے۔ شہباز گل
@SHABAZGIL
#MandateThieves
#وہ_کون_ہے
بیغیرت انسان دو دن پہلے انٹرنیشنل میڈیا کو بتا رہا تھا عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوئی اور آج خود ہی عمران خان کے کمر میں خنجر گھونپا
ایک بار لعنت ضرور بھیجے 🖐
جیسے بدنیت ریٹرننگ افسران نے تحریک انصاف کے امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کئے تھے، لیکن پھر عدالتوں نے انھیں منظور بھی کر لیا تھا-
لگتا ہے اب نواز شریف، مریم نواز، علیم خان،خواجہ آصف وغیرہ وغیرہ کی کامیابی بھی لاہور ہائیکورٹ سے مسترد ہو جائے گی-
#عوامی_رائے_کا_احترام_کرو