#شہداء_باجوڑ_سانحہ_30_جولائی 💔😭
وہ دن آج بھی یاد ہے۔۔۔
جب سرزمینِ باجوڑ پر قیامتِ کبریٰ سے پہلے ہم نے ایک قیامت دیکھی تھی۔ 💔😭
وہ چیخیں وہ آہیں، وہ بچھڑنے والے چہرے
آج بھی ہمارے دلوں کو خون کے آنسو رلاتے ہیں۔
اے دینِ اسلام کے عظیم شہیدو 😭💔
تم ہمیں چھوڑ کر نہیں گئے، تم ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہو گے۔ تمہارا پاکیزہ لہو رائیگاں نہیں جائے گا، تمہاری قربانیاں تاریخ کے صفحات پر ہمیشہ روشن رہیں گی۔
ہم تمہیں کبھی نہیں بھولیں گے
کبھی نہیں 💔😭
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائی
#فخر_ملت_مولانا
#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس
#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل راحت اندوری کی زبان میں “مشتاق نظروں” کی طرف دیکھتے ھوئے یوں مخاطب ھیں۔
جاکے یہ کہہ دےکوئ شعلوں سے، چنگاری سے
پھول اس بار کھلے ھیں بڑی تیاری سے
مدتوں بعد یوں تبدیل ھوا ھے موسم
جیسے چھٹکارا ملا ھو کسی بیماری سے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع