آج کے دور میں بھی بچوں سے زبردستی بھیک منگوائی جاتی ہے اور ان کا مستقبل تاریک کر دیا جاتا ہے اس کے پیچھے کون سا مافیا ہے اور کیا عوامل ہیں جاننے کے لئیے دیکھیے پروگرام آپ کی بات N News HD pr
https://t.co/vnr6VI9HH2
#police#childcare#lawyers#ngo#socialmedia#educationist
اب پی ٹی آئی ضلع ملتان میں کوئی بھی ایسا سئنیر کارکن نہیں ہے جو الیکشن میں حصہ لے سکے اور جیت سکے مجبورا قریشی خاندان کو ہی یہ الیکشن لڑنا پڑے گا ۔۔۔۔ موروثی سیاست زندہ آباد😎😒
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا انقلاب اور تاریخی فیصلہ پنجاب پولیس میں کرپشن کا سفید ہاتھی " پنجاب کانسٹبلری" ختم کرنے اورساری نفری اپنے اپنے ریجن میں بھیجنے کا حکم ،اب کوئی پولیس ملازم گھر بیٹھے تنخواہ نہیں لےگا سپیشل آڈٹ ہوگا ۔ذرائع
“میڈے بچے لہڑ (ڈوب) گئین”
سرائیکی خطے میں سینکڑوں خاندان برباد ہوچکے ہیں، سکھر بیراج سے لاشیں برآمد ہورہی ہیں، سامان دریا برد ہوچکے ہیں، مویشیوں کو پانی بہا کے لے گیا ہے، کمرے اور گھر میدان بن چکے ہیں، ہنستی سرسبز بستیاں ویران ہو گئی ہیں۔ یا اللہ ہم پہ رحم فرما 🙏🏻
پاکستانی روپیہ ایشیا کی بدترین کرنسی بن چکا۔ایک بھارتی روپیہ تین پاکستانی روپوں کے برابر۔ایک بنگالی ٹکا ڈھائی پاکستانی روپوں کے برابر ہے۔افغان کرنسی بھی ہاکستان سے بہتر ہے۔ایک ایٹمی ملک کی یہ حالت کرنے کے تمام ذمہ داروں کو اللہ تباہ و برباد کرے۔آمین
این اے 157 کا ضمنی الیکشن، پی ڈی ایم میں تن��زعہ کا امکان؟ لیگی امیدوار ملک غفار ڈوگر کا ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان، پی ڈی ایم کے ممکنہ امیدوار علی موسیٰ گیلانی کی حمایت سے انکار
#عوام_کا_لاڈلہ_عمران_خان
#فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
زمین کا ٹیسٹ فصلوں کی بہتری کیلئے کتنا ضروری ہے
ٹیوب ویل لگانے سے پہلے پانی کا تجزیہ ضروری ہے
جدید طریقہ کاشت اور حکومتی اقدامات ۔
Welcome to Our YouTube Channel N News HD
AAP KI BAAT | Fida Ullah Ch | Ahmad Nadeem buzdar | N News HD
ملتان کی متعدد سڑکوں پر Road studs لگاے گئے ہیں جس کی وجہ سے گاڑیوں کا نقصان ہوتا ہے ۔ سپریم کورٹ کو اس کے ہٹانے کے فیصلے پر عملدرامد کروانے کی ضرورت ہے ۔۔۔
@ImranKhanPTI خان صاحب کاشتکاروں کو ریلیف دیں بڑی کمپنیوں کو ریلیف اور سبسڈی نہ دیں ۔۔ کیونکہ وہ تو پہلے ہی بہت کما رہے ہیں اور کاشتکار تک آپ کا دیا گیا ریلیف نہیں پہنچ رہا ۔۔ اور کاروبار میں لوگوں کو آسانیاں فراہم۔کریں مشکلات بہت زیادہ ہیں محکمہ زراعت کی جانب سے ۔۔ کرپشن بڑھتی جا رہی ہے
@Farzana722 اس ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے ۔ طاقتور کے لئے سب آسانیاں بھی اور معافیاں بھی ۔۔ اور غریب کے پاس ماسک نہ ہو تو گرفتاریاں ۔۔ اور جرمانے
@arshdchaudhary تاریخی ورثے کو کمرشل استعمال میں لایا جائے گا ۔۔ اور ایسے ہی کسی دن خبر آے گی کہ مینار پاکستان کی جگہ پلازہ کی منظوری دے دی گئی ہے ۔۔ ہر طرف ایسا ہی ہے