الحمدللہ! ٹوئٹر ایکس پر احباب کی مسلسل محنت قابلِ تحسین ہے۔ پوری یکسوئی اور نظم کے ساتھ اسی رفتار کو برقرار رکھیں۔ ٹرینڈ کی کامیابی مستقل مزاجی، باہمی تعاون اور مسلسل سرگرمی سے حاصل ہوتی ہے۔
آئیں بھرپور انداز میں پوسٹس، ری پوسٹس، کمنٹس اور مثبت انداز میں ہیش ٹیگز کو آگے بڑھائیں۔ ان شاء اللہ ہماری اجتماعی محنت اپنا اثر ضرور دکھائے گی۔
#مولانا_کے_سنگ #سرحد_یا_سیاست #ہائبرڈ_راج_نامنظور #معدنیات_کی_لوٹ #ڈالر_کی_جنگ
@hinaparvezbutt دو ٹکے کی عورتیں اب مولانا پر انگلی اٹھائیں گی ؟ اپنی اوقات دیکھو پھر بات کرو ، جب تمہاری لیڈر مریم نواز صاحبہ کے ہوٹل کمرے کا دروازہ توڑا گیا تھا تو ن لیگ سے پہلے مولانا فضل الرحمن صاحب نے آ کر سر پر ہاتھ رکھا تھا، آج مریم صاحبہ کے اردگرد منڈلاتے والی اس طرح کی بکواسات کریں گی ؟
یاد رکھو فضل الرحمٰن جھکنے یا سرنڈر کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوا۔ حق اور آئین کی بات ہر حال میں جاری رہے گی۔
تم دباؤ، پروپیگنڈے اور کردار کشی سے ہمارے اصولی مؤقف کو تبدیل نہیں کر سکتے۔ حق گوئی ہماری جدوجہد کا ��نیادی اصول ہے
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا جے یو آئی پاکستان کے ہنگامی وکلاء کنونشن سے خطاب
#BroadcastMaulanaNow
#LawyersStandWithMaulana