:
:
نسل کشی اور نسلی تطہیر کے آرکائیوز سے جو میڈیا نے چھپایا، معصومیت نے اسے بے نقاب کردیا!
دنیا بھر کے شہر جہاں بچوں کی خوشی اور نشوونما کے لیے کھیل کے میدان، اسکول اور اسپتال تعمیر کر رہے ہیں، وہیں غزہ معصوم بچوں کے خون سے رنگا جا رہا ہے۔
دنیا کے مختلف شہروں میں بچوں کی حفاظت اور پرورش کے لیے پارک، اسکول مدرسے اور اسپتال ��نائے جاتے ہیں، لیکن غزہ میں معصومیت کو بے رحمی سے کچلا جا رہا ہے۔
خان یونس کے المواسی میں بے گھر افراد کے خیمے کے قریب محض کھیلنا بھی ایک چھوٹے بچے کو نشانہ بنانے کے لیے "وجودی سلامتی کے خطرے" کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔
یہ کیسی تکبر بھری سوچ، کیسی سنگ دلی اور بین الاقوامی قوانین و انسانی اصولوں کی کتنی کھلی خلاف ورزی ہے؟
ہم عالمی انسانی ضمیر کی اس بے حسی پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہیں، جو ایک بچے کو صرف اپنے خیمے کے باہر کھیلنے کی کوشش کرنے پر قتل ہوتے دیکھ کر بھی خاموش اور منجمد کھڑا ہے۔
ہم خود کو نبی کی وراثت کہلوانے والے علماء سے شکایت نہیں کرتے جو وہن کے مریض ہیں جو بزدل ہیں ہم قیامت کے روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شکایت کریں گے آور کہیں گے یا رسول اللہ انکی تعداد سب سے زیادہ تھی ان کے پاس لوگ بھی زیادہ تھے اگر یہ نکلتے تو سب کچھ ہوسکتا تھا مگر انھیں انکی بزدلی نے دنیاں کی رنگینیوں آسائشوں نے انھیں دھوکے میں ڈالے رکھا آور یہ ہمیں قتل ہوتے دیکھتے رہے
📢 براہِ کرم اس ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
غزہ میڈیا
Repost
🚨Israeli forces shot, Sarah Aziz, a 15 yo girl from city of Nablus today. She was shot in her hand.
The settler in the video is saying:
"shoot her, shoot her in the head"
One of the most brutal scenes in human history has been leaked.
The Israeli army bombed an ambulance carrying wounded people to a hospital in the Gaza Strip during the war of extermination two years ago.
A video that the world must never forget.
بتول سچی ہیں ۔
حیرت مجھے تب ہوئی جب یار وار صاحب جنکو ہم نے ابا بنا کے پیش کیا جنکو اسلام قبول کرنے کے بعد نبی پاک کے پیچھے نمازیں پڑھنے کے بعد بھی سمجھ نہ آئی کہ بنت نبی حق پہ ہیں جسکو قرآن کی ایک آیت سمجھ نہ آئی اسکو ہم امام کہتے ہم تو کھوتے سے بھی زیادہ بڑے کھوتے ہیں🔥
اگر آپ کی بھی بیٹیاں ہیں ۔ تو آیت نور کے والد کی آواز بنیں ۔ وہ ہاتھ جوڑ کر کتنے کرب سے کہہ رہا ہے کہ میں غریب ہوں میرا ساتھ دیں ۔ میری بیٹی 14 روز سے لاپتہ ہے ۔ مجھے نیند بھی نہیں آرہی ۔
آپ تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ آواز ٹھائی�� ۔
#JusticeForAyatNoor
@GNMadani kamal kar diya is k alawa kuch kar b nahi saktay ardagaan sb ab makka muhida kia karta hai dekhtay hai. israel k khilaf kuch karta hai ya nahi
اسرائیلی فوجی نے فائنلی ہندرجاب کا کیس بند کرنے کا فیصلہ کر لیا لیکن ہم اس ظُلم کو کبھی بھی نہیں بھولنے دیں گے اور یہ وہ کار ہے جس میں اس بچی کو شہید کیا گیا اور اس کار پر چلائی گئی گولیوں کا کاونٹ واضح طور پر اسرائیلی سفاکیت کو بیان کر رہا ہے۔
امریکی خاتون 🚨جب یہ سب ختم ہو جائے گا ہم کبھی بھی اسرائیل کو اس نسل کشی سے بچ کر نکلنے اور دوبارہ مظلوم بننے کا ڈراما کرنے نہیں دیں گے میں اس بات کو یقینی بناؤں گی کہ میرے بچے جان لیں کہ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے اور اس کی پوری فوج دہشت گرد ہے۔
🚨 BREAKING – Israel has dropped a new type of bomb on Gaza. Palestinians describe it as a "mini‑nuke," but analysis suggests it is likely a thermobaric (vacuum) weapon. Israel is violating international law with Trump's backing. 🇮🇱🇵🇸🇺🇸