@SaraikiChhokra صلاح الدین ایوبی نے کہا تھا جس حکمران سے تمہارے دشمن خوفزدہ ہوں اور ملک کی غدار پریشان ہو کر اکھٹے ہو جائیں تو سمجھ لو کہ وہی ملک و قوم کےلیے بہترین ہے
آج اسکی زندہ مثال ہمارے پیارے پاکستان میں دہرائی جا رہی ہے
عمران خان اللہ کی مدد آپکے ساتھ ہے انشاءاللہ 🇵🇰
#WeStandWithPMIK

یہ چور چور کا نعرہ پہلے تمہارا پیچھا کررہا تھا اب غدار غدار کا نعرہ تمہاری نسلوں کا پیچھا کرے گا۔
پاکستانیو کو تم نے بھکاری کہا ہے وطن سے غداری کی ہے یہ محب وطن قوم کبھی معاف نہیں کرے گی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
”دوستی“ سب سے چاہتا ہوں لیکن ”غلامی“ کسی کی نہیں چاہتا - میری ”جان“ اتنی ضروری نہیں جتنی آپ کی ”آزادی“ ضروری ہے - خان صاحب کے ان لفظوں کی سمجھ اور قدر صرف محب وطن پاکستانیوں کو ہی آ سکتی ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#BehindYouSkipper