راولپنڈی کے حلقے این اے 56 سے عمران خان کے نامزد امیدوار شہریار ریاض
ہمیں کس طرح ہروایا جا سکتا ہے ہمارے پاس تمام بولنگ اسٹیشنز کے فارم 45 موجود ہیں ہریونین کونسل میں مجھے لیڈ حاصل ہے جو نتیجہ آیا مجھے اس پر حیرانگی ہوئی ۔
#غلامی_نا_منظور
راولپنڈی اندرون شہر پر مشتمل حلقہ NA56جہاں سے 10 امیدوار میدان میں ہیں پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار شہریار ریاض جن کا انتخابی نشان"مینار"ہے حلقے کے عوام اٹھ فروری کو مینار پر مہر لگا کر اپنے ووٹ کی حفاظت کریں اور بچوں کے مستقبل کے لیے حقیقی ازادی کی جدوجہد میں حصہ دار بنے
*ایاک نعبد وایاک نستعین*
NA56 شہریار ریاض
PP16 اعجاز خان جازی
*انتخابی نشان مینار*
الحمدللہ PP 16/NA56 کی ڈور ٹو ڈور کمپین کا سلسہ بھی جاری ھے۔
ان شاءاللہ 8فروری کو*مینار*کو کامیاب کروائیں گے
یہ جیت یقینا عمران خان اور آپکی جیت ہوگی۔
مت گرنے دو اپنے معیار کو
ووٹ دو صرف مینار کو
﷽
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ضلع راولپنڈی 6 قومی اور 13 صوبائی نشستوں پر پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران اور ان کے نشانات ذہن نشین کر لیں اٹھ 8فروری کو اپنے امیدواران کو ووٹ ڈال کر عمران خان سے وفاداری نبھائیں