Vladimir Putin has described only two leaders as truly brave in his political career an Iranian leader and Imran Khan a statement fueling intense debate and strong reactions across social media.
تحریک انصاف کی لیڈرشپ جو مختلف اسمبلیوں میں ہے۔ وہ لوگ اسٹبلشمنٹ کے سامنے سرنڈر کر کے اسٹبلشمنٹ کے سہولت کار بن چکے ہیں۔
کیا ایسے میں علیمہ خان کو آگے بڑھ کر عمران خان کی رہائی کی تحریک کو لیڈ کرنا چاہیے؟
تو آپ علیمہ خان کی لیڈرشپ میں سڑکوں پر نکلیں گے؟
1۔ ہاں
2۔ نہیں
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #EverySecondCountsForKhan شروع کریں کیونکہ عمران خان کی بہنیں اور بیٹے بار بار کہہ رہے ہیں کہ جیل میں خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
سوشل میڈیا پر آپس میں جھگڑنے کے بجائے، اس وقت سب سے زیادہ اس مہم کے لیے آواز اٹھائیں۔
سب جوائن کریں 👏
موجودہ ملٹری رجیم کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ اپنے لیے کتنا بڑا گڑھا کھود رہے ہیں۔ طاقت کے گھوڑے اور امریکہ کی گود میں سوار ظالموں کے ٹولے کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔