کوئی بتائے گا کس بنیاد پر شہباز شریف کی مردہ حکومت کو گھسیٹا جا رہا ہے۔
مہنگائی، معیشت، ادارے، اخلاقیات اور خوداری کے قُل بھی ان ہی لوگوں سے پڑھوانے ہیں لگتا ہے۔
#StabilityInPakistan
عمران نیازی ایک آوارہ گرد ہے جسکا آوارہ گردی کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے اس کے چار سال کے کرتوتوں کی وجہ سے پاکستان معاشی دیوالیہ پن کی دہلیز پر آن کھڑا ہوا ہے
وہ کیسے پریشان ہو سکتے جب تمھارے جیسے گھٹیا گدھے ہر وقت ان کی چاپلوسی کریں گے۔ جس رفتار سے تم پی ٹی آئی کے دور میں مہنگائی پر کتے کی طرح بھونکتے تھے اب بھی ٹاؤں ٹاؤں کرو۔ لیکن اب منہ نہیں کھلے گا کیونکہ ہڈی ہے منہ میں۔۔