پاکستان، مصر، ترکی، ایران، سعودی کے فوجیوں کو سوچنا چاہیے وہ کہ روز محشر اللہ کا سامنا کیسے کریں گے؟ کیا ان کو فکر نہیں کہ روز محشر رسول اللہ ص ناراض ہوں گے کہ لاکھوں افواج، جنگی جہاز، ٹینک، میزائل، ایٹمی ہتھیار سب تھے لیکن تم نے پھر بھی قبلہ اول کا دفاع نہ کیا. 3
خلافت عثمانیہ کا وہ فوجی جو 65 سال مسجد اقصی کے لیے ڈیوٹی پر کھڑا رہا! 🧵 جنگ عظیم میں برطانیہ اور دیگر مغربی قوتیں خلافت عثمانیہ پر ٹوٹ پڑی جن کا ساتھ کچھ ترک اور عرب غداروں نے دیا۔ ایسے میں پسپائی کرتے ہوئے کچھ فوجی القدس کے دفاع کے لیے رہ گئے جن میں سے ایک حسن تھا۔ 1
جس نے جنگ میں شکست اور مصطفی کمال کے ہاتھوں خلافت کے خاتمے کے باوجود مسجد اقصی کو نہیں چھوڑا۔ اس کا کہنا تھا "مجھے ڈر ہے کہ میرے قبلہ اول کی حفاظت کو ترک کرنے پر رسول اللہ ص غمگین ہوں گے" پس خلافت کا یہ فوجی 65 سال(1982-1917) یعنی اپنی آخری سانس کے چلنے تک اپنی دیوٹی پر رہا 2
انہوں نے زندگی کے آخری 27 سال میدان جہاد میں گذارے. بقول اوم پراکاش "زیادہ تر بادشاہوں کو ہم تخت کے آس پاس منڈلاتا ہوا پاتے ہیں جبکہ اورنگزیب عالمگیر بیماری کی حالت میں بھی اپنی ریاست کی سالمیت لیے لڑتا نظر آتا ہے۔"
اللہ سے دعا ہے اورنگزیب کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے.6/6
مغل سلطان اورنگزیب عالمگیر 3 نومبر 1618 کو پیدا ہوئے، وہ ایک بہترین حکمران، سپاہ سالار اور ایڈمنسٹریٹر تھے جنہوں نے 50 سال حکومت کی اور ہندوستان کو ایک اکائی کی صورت میں متحد کیا، ان سے پہلے یا بعد میں کسی حکمران کو یہ سعادت نہیں ملی تھی کہ اتنے وسیع علاقے پر اقتدار حاصل کرتا
1/6
سلطان کے دور میں ہندوستان کی تاریخ میں قانونی حوالے سے سب سے بڑا کارنامہ سرانجام دیا گیا جس کو آج فتوی عالمگیری کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، یہ اس سلطنت کے قوانین کو اسلامی احکامات کے مطابق کتابی شکل میں باقاعدہ ترتیب دینا تھا، اس سے قبل اس بڑی سطح پر یہ کام نہیں کیا گیا تھا 5/6
اسلام کو دیکھیں، جس میں جزیہ: عورت سے نہیں لیا جاتا بچے سے نہیں لیا جاتا معذور سے نہیں لیا جاتا ایسے غریب سے نہیں لیا جاتا جو بنیادی ضروریات پوری کرنے سے محروم ہے اس کے برعکس سرمایاداریت میں بھوکا شہری بھیک مانگ کر کھانا پکانے کے لیے ماچس بھی خریدے تو اس پر ٹیکس ہے
پاکستان میں حکومت کے revenues کا سب سے بڑا حصہ انڈائرکٹ ٹیکس سے آتا ہے، جس میں یہ نہیں دیکھا جاتا کہ خریداری یا سروس لینے والا شخص کتنا غریب، کتنا لاچار اور کتنا ضعیف ہے. اور یہ صرف پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں ایسا ہی ہے.
دنیا کی واحد ریاست ہوتی جو تین براعظموں یعنی ایشیاء، یورپ اور افریقہ پر پھیلی ہوتی۔
ذرا سوچیں کیا ہمارے لیے موجودہ ورلڈ آرڈر کے تحت جمہوریت، آمریت، سرمایادارایت پر مبنی قومی اور وطنی ریاستوں کی جگہ ایک نیا ورلڈ آرڈر یعنی خلافت بہتر نہیں؟ 3/3
اگر خلافت عثمانیہ کا خاتمہ نہ ہوتا تو:
مسلمانوں کا ایک خلیفہ ہوتا۔
بےشمار مسلم ممالک کی جگہ ایک متحد ریاست ہوتی۔
مکہ، مدینہ، بغداد، دمشق، حلب، عمان، بیت المقدس، غزہ، قائرہ، طرابلس، انقرہ، استنبول سمیت درجنوں مسلم شہر ایک ریاست کا حصہ ہوتے۔ 1/3
مسلمانوں کو ایک علاقے سے دوسرے علاقے جانے کے لیے ویزہ اور پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی۔حج اور عمرہ بنا پاسپورٹ اور ویزہ ہوتا
ترکی،مصر، اردن، شام، سعودی عرب وغیرہ کی افواج الگ الگ اور کمزور نہیں بلکہ متحد ہوتی
دنیا کے زیادہ تر تیل، گیس اور دیگر وسائل خلافت عثمانیہ کے ماتحت ہوتے2/3
یہ خلیفہ عبدالحمید ہی تھے جنہوں نے فرانس میں گستاخانہ ڈراموں کی خبر سنی تو جنگ کی دھمکی دے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حرمت کا دفاع کیا. اللہ سے دعا ہے کہ سلطان کے نیک اعمال کو قبول فرمائے، ان کی کوتاہیوں سے درگذر فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے. 3/3
آج ہی کے دن، یعنی 10 فروری 1918 کے دن عثمانی خلیفہ اور سلطان عبدالحمید اس دنیا سے رخصت ہوئے.
وہ آخری دور کے ان چند خلفاء میں سے تھے جنہوں نے اسلامی خلافت کو بچانے، مستحکم کرنے اور امت کے احیاء میں ہر ممکن کوشش کی. 1/3
انہوں نے مسلمانوں میں امت کے تصور کو زندہ رکھا، تعلیمی اداروں کو پھیلایا، ہسپتال قائم کیے،سرحدوں کے دفاع کی کوشش کی وہ مسلم آبادی جو مغربی تسلط میں آچکے تھے ان سے بھی تعلقات استوار کیے. مکہ، مدینہ، بغداد، دمشق، بیت المقدس سمیت کئی شہروں کو حجاز ریلوے کے ذریعے منسلک کیا. 2/3
The western world order has divided the ummah into several weak states. The new world order led by the khilafah aims to unite Muslims under one flag, revitalizing their collective strength.
#KhilafahNewWorldOrder