"اليوم السبت" تفاصيل قصة رهف القحطاني وعبدالله جزاء أمام حقيقة رقمية لا مفر منها: في عالم "تيك توك" و"سناب شات".
ببجي حادث الفجيره #بدل_التميز"الخميس الونيس"#صباح_الخير
بوح المشاعرᅠ عمان الحاضر والمستقبل
https://t.co/dDJLyIKvWZ
مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک بنگالی اس حصے کی ویڈیو بنارہا تھا جو خواتین کیلئے مختص تھا وہاں خواتین بیٹھی تھیں۔ میں نے دیکھا اور اس کے پاس گیا تو اس نے ایک دم ریکارڈنگ روک دی۔ میں نے کہا یہ کیا کررہے ہو ۔ تو اس نے ڈھٹائی سے جواب دیا کہ کچھ نہیں کررہا تھا۔ میں نے کہا اگر تم مسلمان ہو اور تم نے مرنا ہے تو پھر اتنا یاد رکھنا کہ قبر میں تم سے بہت سخت حساب ہوسکتا ہے کہ تم غیر محرم خواتین کی ویڈیوز بنارہے تھے۔ اور ایسے لوگ صرف ویڈیو نہیں بناتے بلکہ سوشل میڈیا پر اپلوڈ بھی کرتے ہیں۔ بعض لوگ لائیو چلارہے ہوتے ہیں۔ اور ویڈیو دیکھنے والے ہر طرح کے لوگ ہیں۔ کئی ان میں سے خواتین کی تصاویر کو کراپ کرکے ویب سائیٹس پر لگالیتے ہیں اس طرح ان لوگوں کی ایسی حرکتیں شریف خواتین کیلئے زندگی بھر کے مسائل کا باعث بن جاتی ہیں۔
خانہ کعبہ اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر سمارٹ فونز کیساتھ داخلے پر پابندی ہونی چاہیے۔ سعودی حکام ایسا نظام وضع کریں کہ صرف بٹن والے موبائیل کی اجازت ہو۔ یہ آل سعود کی زمہ داری ہے ان کا بنیادی فرض ہے کہ اللہ کے مہمانوں کی عزت نفس کا خیال رکھیں ۔
میں زاتی طور پر سمجھتا ہوں کہ کعبے اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر موبائیل استعمال کرنا بے ادبی ہے۔ تصور کریں سامنے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہوں تو کوئی بدبخت ہی ہوگا جو موبائیل ہاتھ میں لے گا۔ وہ منبر جس پر کبھی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ السلام خطبہ دیا کرتے تھے۔ وہ منبر سامنے ہو اورموبائیل ہاتھ میں ہو تو اپنے ایمان پر شک کریں۔
اور کعبہ ۔ کعبے کا طواف کرتے تو خاتم النبیین محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم بے ہوش ہوجایا کرتے تھے۔ یہ کعبہ تجلیات کا مرکز ہے یہاں موبائیل چلانے سے بڑی بے ادبی ہوہی نہیں سکتی۔ یہ خود کو بھی وبال میں ڈالتے ہیں اور اللہ کے مہمانوں کو بھی تنگ اور پریشان کرتے ہیں اور اللہ کے مہمانوں کو تنگ کرنا پریشان کرنا مشرکین مکہ کا شیوہ رہا ہے۔ اس لئے ایسے لوگوں کو سوچنا چاہیے اور اپنے ایمان کی فکر کرنی چاہیے۔
عاجل.. تفاصيل الأمر الملكي بزيادة 500 ريال للموظفين والمتقاعدين والضمان ...
.
"الموظف السعودي""التعرفه الجديده""المواطن السعودي""الضمان الاجتماعي""القطاع الخاص" #امر_ملكي امر_ملكي القطاع الخاص الكهرباء والمياه.
.
https://t.co/QIjNoW3xPB عبر @YouTube
الملحمات القانونية في جنوب أفريقيا نادراً ما تهدأ.
هل ستُسقط الاتهامات الجديدة طلب الكفالة؟ أم ستعتبرها المحكمة غير مثبتة؟
تابعوا للتحديثات. شاركونا رأيكم.
#لجنة_مادلانغا#جنوب_أفريقيا
ماذا بعد؟ • حكم الكفالة في 28 أكتوبر ببريتوريا • احتمال توجيه اتهامات رسمية في قضايا بيتبريدج • قيود محتملة على السفر أو الأصول
اللجنة والقضايا الجنائية تسيران الآن على مسارين متوازيين.
التوقيت قاسٍ جداً.
اعتقال أثناء محاولة السفر + جلسة كفالة قريبة + قضايا حدودية جديدة.
الملف لم يعد مقتصراً على لجنة مادلانغا، بل أصبح معركة قانونية على أكثر من جبهة.
السؤال الأهم الآن:
كيف ستؤثر هذه الاتهامات الجديدة على قرار الكفالة في 28 أكتوبر؟
الادعاء سيستخدمها لتقوية حجة “خطر الهروب” الى #دبي، بينما الدفاع سيؤكد أنها غير مثبتة ومنفصلة.
🚨 المشاكل القانونية لسليمان كريم تتفاقم بسرعة.
أُلقي القبض عليه في مطار أو آر تامبو يوم 15 أكتوبر وهو يستعد للطيران إلى مطار دبي. والآن تُضاف إليه اتهامات جديدة بسرقة سيارات واحتيال وغسيل أموال.
حكم الكفالة متوقع في 28 أكتوبر. ماذا يعني ذلك؟
فريق عمل توصيات لجنة مادلانغا ربطه بقضيتين منفصلتين.
مصدرهما مركبات تم اعتراضها في مركز بيتبريدج الحدودي بموسينا. الاتهامات تشمل محاولة سرقة سيارات واحتيال وغسيل أموال.
كلها ادعاءات لم تُثبت بعد في المحكمة.
الاتهام الأصلي: عدم المثول أمام لجنة مادلانغا.
الدولة تؤكد أنه يشكل خطر هروب. محكمة بريتوريا ستبت في طلب الكفالة يوم 28 أكتوبر.
لكن الصورة تغيّرت بعد الاتهامات الجديدة.
https://t.co/2xax4bYI3n