@PublicNews_Com عوام کو دبانا ہے بس اور ان بیچاروں کو ہر جائز روزگار سے روکنا ہے ۔ لاہور میں کرپشن پہ کیوں نہیں پابندی لگتی لاہور میں رشوت جھوٹے مقدموں پہ بجلی گیس کے غلط بلوں پہ کیوں نہیں پابندی لگتی ۔
عوام کو دبانا ہے اور ان بیچاروں کو ہر جائز روزگار سے روکنا ہے بس ۔ لاہور میں کرپشن پہ کیوں نہیں پابندی لگتی لاہور میں رشوت جھوٹے مقدموں پہ بجلی گیس کے غلط بلوں پہ کیوں نہیں پابندی لگتی ۔
بجائے دیواریں گرانے کا راستہ چنتے ہیں۔
جیسے فرانس کے عام شہریوں نے محلوں کی سطح پر کمیٹیاں بنا کر بادشاہت کا تخت الٹ دیا تھا، ویسے ہی پاکستان میں لوگوں کا دم گھٹ رہا ہے، لوگ اب خود بخود منظم ہو رہے ہیں اور عنقریب ایک بڑا عوامی ردعمل آئے گا۔ لوگ اب تھک چکے ہیں ۔
— رانا سلمان
ایک ہی سال میں آٹھ لاکھ لوگ نکل گئے۔
یہ ہجرت نہیں — اپنے ہی وطن سے کیا جانے والا ایک خاموش، سفاکانہ اور زبردستی کا اخراج ہے۔
ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ٹرمینل پر کھڑے ہو کر دیکھیں۔ وہاں لگی لائنیں کسی خوشحال مستقبل کی طرف بڑھتے مسافروں کی نہیں،
کیا یہ تماشہ ایسے ہی چلتا رہے گا؟ کیا ہمارے بچے بھی زندگی بھر پولیس کی وردی دیکھ کر خوف سے کانپیں گے اور ایک اچھے سکول یا علاج کے لیے کسی دو ٹکے کے سیاستدان کی پرچی ڈھونڈیں گے؟
تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کوئی ریاست اپنے ہی لوگوں کا گلا گھونٹتی ہے، تو دم توڑتے ہوئے انسان فرار کے