روس کے نائب وزیراعظم نے آج دورہ کابل کے موقع پر کہا کہ ہمارا مقصد افغانستان میں طویل مدتی استحکام کے لیے حالات پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم افغان معیشت کی تعمیرنو میں حصہ لینا اہم سمجھتے ہیں جس کے نتیجے میں ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے اور ہم تجارتی
رئیس الوزراء کے نائب برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر اخوند نے روسی نائب وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ افغان زرعی مصنوعات خصوصاً پائن، انجیر، زعفران، انگور، انار اور کپاس کی ترقی اور افغانستان میں زرعی اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں روسی سرمایہ کاری کیلئے مواقع میسر ہیں۔
🚨 مولانا فضل الرحمان کا نواز لیگ حکومت کو دوٹوک چیلنج
مولانا فضل الرحمان نے کہا:
بڑے صاحب بہادر گزرے ہیں، وہ ہمارے سر پر بیٹھنا چاہتے تھے، ہم نے انہیں بغل کے نیچے دبایا۔ ہم مرعوب ہونے والے نہیں؛ آزمانا ہے تو ذرا ہاتھ لگا کر دیکھو!
ٹیکسلا میں گاڑی غلط کھڑی کرنے پر پولیس اور شہری کا جھگڑا ہوا، پولیس اہلکاروں نے بچوں کے سامنے اس شخص کو مبینہ طور پر اتنے تشدد کا نشانہ بنایا کہ وہ جاں بحق ہوگیا۔۔
لواحقین کا میوزیم روڈ ٹریفک پر احتجاج۔ اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان میں اسلام اور قانونی نا کی