ٹارگٹ کلنگ کب تک نامعلوم افراد کے کھاتے میں ڈالی جاتی رہے گی؟😡طحہ شیخ کی جان PTI کا سیاسی ورکر ہونے کی حیثیت سے گئی ہے۔ہم @ImranKhanPTI سے اپیل کرتے ہیں کہ سیاسی ورکروں کی شہادتوں کا فوری نوٹس لیا جائے🙏اور مقامی قیادت ان کے کیسز کی پیروی اور لواحقین کی کفالت کو یقینی بنائے🙏
جاوید لطیف اسٹیبلیشمنٹ پر الزام لگارہے ہیں کہ آپ نے عام انتخابات کیطرح ضمنی الیکشن میں بھی عمران خان کی سہولتکاری کی۔یہ وہ حکومت الزام لگارہی ہے جسکو انگلی پکڑ کر لایاگیا،کیسز سےبری کیاجس دن فردِ جرم عائد ہونی تھی اُس دن شہباز شریف کووزیراعظم بنایاپھر کہتے ہیں عمران خان لاڈلہ ہے۔
پنجاب عمران خان کا اپنا صوبہ ہے۔عمران خان کے لانگ مارچ کی حمایت کرتے ہیں۔شہبازشریف پنجاب سے بدلہ لے رہے ہیں کیونکہ یہاں پر عمران خان اورہماری حکومت ہے۔موجودہ حالات کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے۔حالات کو اس نہج پر لے جانے کا قصور شہبازشریف کی حکومت کا ہے۔
اگلا ووٹ عمران خان کا ہے، اب جو مرضی کر لیں، میں لکھ کر دیتا ہوں کہ اگلا وزیراعظم عمران خان ہوگا- اسد عمر نے کاغذ پر لکھ کر دے دیا
#ImranKhan@Asad_Umar
https://t.co/pyIyoBfexH
ایک طرف وہ ہیں جو ووٹ دیتے ہیں اور دوسری طرف وہ ہیں جو ووٹ لیتے ہیں اور یاد رکھیں آئین میں طاقت کے سرچشمے وہ ہیں جن کے کپڑے پھٹے ہوئے ہیں اور حالت بری ہے۔ جبکہ عوام کے خادم کہلانے والوں کو عوام کے ٹیکس سے بنائی گئی اپنی جائیدادوں کا اندازہ بھی نہیں ہوگا۔ یہ ہے پاکستانی جمہوریت۔۔۔
جہاں بھی جائیں ایسے بچوں کا ڈیٹا اکھٹا کریں،عمران ریاض خان صاحب کے ساتھ مل کر انہیں سکول بھیجنے کا پروگرام شروع کرتے ہیں.
بلوچستان کے بچے ہرگز یہ deserve نہیں کرتے جو ان کے ساتھ ہو رہا ہے 💔
“اعظم سواتی نے جو ٹوئیٹ میں نام لکھ دیا چیف کا تو کیا ان کے پاس کوئی ثبوت ہے”؟
میرے گھٹیا میزبان @_Mansoor_Ali کا طنزیہ سوال
۔۔
اس کا منہ توڑ جواب کلپ میں تو مل ہی جائے گا
مگر فل ٹائم پانجہ پھرتا آپ کو Link میں ملے گا۔
۔۔
ملاحظہ ہو ۔۔
https://t.co/pf5fgz2aTL 👉