(اے پیغمبرﷺ!)
یقین جانو ہم نے تمھیں کوثر عطا کردی ہے
لہٰذا تم اپنے پروردگار (کی خوشنودی) کے لیے نماز پڑھو، اور قربانی کرو
یقین جانو تمھارا دُشمن ہی وہ ہے جس کی جڑ کٹی ہوئی ہے۔
﴿سورۃ الکوثر﴾
@ElonMuskAOC I will help the poor people so that the country moves towards development because the country where poverty is eradicated is the country that moves towards development.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جس وقت بندہ اپنے گھر سے مسجد کی طرف نکلتا ہے
تو ایک قدم پر ایک نیکی لکھی جاتی ہے
اور دوسرے قدم پر ایک برائی مٹا دی جاتی ہے
(سنن نسائی ،۷۲۵)