آج آپ سے امید ہے اس ٹرینڈ میں شرکت کریں گے اور وزیراعظم جناب عمران کو مکمل سپورٹ کریں گے۔مجھے اپنے تمام دوستوں کا ساتھ درکار ہے۔آج شام 4 بجے انشاللہ🇵🇰❤👇
#وطن_کابیٹا_کپتان_ہمارا
@wajih_sani مطلب تم لوگ باجیوں کو ٹی وی پر لازمی لاؤ گے؟؟ کچھ لوگ ٹی وی اسی لیے بھی دیکھتے ہیں کہ کہیں نعت مبارک یا قرآن کی تلاوت ہو رہی ہوگی، پر آگے آپ کی باجیاں ہوتی ہیں جوسر ہاتھ میں لیے انعام دینے کے لیے روزے میں ہاف سلیو اور ٹروزر پہن کر مجرا کرتی ہوئی؟؟ @GFarooqi