وزیر اعظم شھباز شریف اور وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے بیچ ممکنہ مکالمہ
گنڈا پور : ہمارے صوبے کے پیسے دیں
شھباز شریف : آپ کے خط کے بعد آپکے پیسے آئی ایم ایف نے پاس رکھ لئیے، آپ خود ہی جا کر اُن سے وصول کر لیں
گنڈا پور : آپ صرف تین صوبوں کے وزیر اعظم تو نہیں
شھباز شریف : میں نے سوچا میرے مانگنے کے انداز پر آپ کو اور آپکی پارٹی کو ہمیشہ اعتراض رہا ہے تو کیوں نہ آپ خود ہی آئی ایم ایف سے بہتر انداز میں زیادہ رقم مانگ لیں، اس سے ملک کا بھی بھلا ہو گا، لگے ہاتھوں آپ اُنہیں فارم ۴۵ پر بھی ثبوت فراہم کر دیں
بریکنگ نیوز
فارم 45 کے ریکارڈ کے مطابق PTI کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے قومی اسمبلی کی 180 پنجاب اسمبلی کی 220 نشستیں حاصل کیں، الیکشن کمیشن ذرائع
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق 21 اور 22 فروری کی درمیانی رات 2 بجے الیکشن 2024 کے تمام تر حمتی سرکاری نتائج مکمل کر لئے گئے ہیں
مجھے نہایت افسوس سے آج یہ خبر دینا پڑرہی ہے کہ پاکستان کی عظیم الشان قوی الجثہ اور شاندار ماضی رکھنے والی بیوروکریسی کو پنجاب میں ایک حوالدار کنٹرول کررہا ہے۔
آپ کو حیرت ہوگی لیکن بڑے بڑے افسران ڈی پی اوز ڈی سی کمشنر وغیرہ کو فون کرکے فوجی افسران کا حکم پہچانے والا شخص ایک حوالدار ہے۔
اس سے بڑی شرمندگی کی بات یہ ہے کہ وہ حوالدار خود کو جرنیل سمجھتا ہے اور بیوروکریسی کو حکم دینے سے پہلے موٹی موٹی گالیاں بھی نکالتا ہے ۔
تین چار دن پہلے پنجاب کے کچھ بیوروکریٹس کو اس بات کی خبر ملی کہ فون کے دوسری طرف بیٹھا شخص حوالدار ہے جو انہیں حکم سنانے کیساتھ گندی گالیاں نکالتا ہے تو انہوں نے شدید احتجاج کیا۔
تمام بیوروکریٹ اس بات پر متفق تھے کہ انہیں احکامات کم از کم کوئی کرنل سطح کا آدمی سنائے حوالدار سے حکم سننا انکی توہین ہے۔
جی ہاں آپ درست سمجھے پاکستان کے عظیم بیوروکریٹوں نے فحش اور برہنہ گالیوں پر کوئی اعتراض نہیں کیا۔
ہائے افسوس بے غیرتی انسان کو کیا بنا دیتی ہے۔
میں ایک بریکنگ نیوز دے دوں: عمران خان فیملی میں کافی بحث کے بعد فیصلہ ہوا ہے کے اگر ان ڈفروں نے عقل کے ناخن نہ لئے توعمران کی بہنیں ، اسکے دو بیٹے (مطلب ہے جیمیما اوراسکا خاندان ) اور 10 لندن کے بڑے وکیل اور 50 NGOs کے لوگ پاکستان آ کر خان کا کیس ہرعدالت میں لڑیں گے اور ہمارے سارے ڈمی اور بکے ہوے ججوں کو ننگا کرکے خان کو چھڑا کر لے جایئں گے - خان باہر جائے گا یا نہیں یہ خان کا اورعوام کا فیصلہ ہوگا - بیٹوں نے لندن میں کیس کر دیا ہے - باقی کہانی کا انتظار کریں !!!