ہمارے نکاح کے وقت میں نے خود سنا تھا قاری صاحب نے شوہر کو کہا تھا خاوند کو بیوی کا بوجھ تمام عمر اپنے سر لینا ہوتا ہے کیا تم تیار ہو؟ بس تب سے اپنا حق استعمال کر رہی ہوں 😎
میں نے اپنے شوہر سے یہ پوچھا کہ اس کی کیا وجہ ہے تو انہوں نے بتایا کہ گھر والے تمہیں بہت ہی نیک روح سمجھتے ہیں 😍😍😍 اس وجہ سے پھول قبرستان سے لے کر آنے پڑے۔
میں نے اپنی اتنی تعریف ن��یں سنی تھی کبھی۔ 😍 بس اس وقت سے شوہر کو جانور سوری میرا مطلب "جانو" بنایاہوا ہے 😎
مرد ہمیشہ خواتین کو گھوڑی بناتے آئے ہیں۔ لیکن اس نئے دور میں ضروری ہے کہ اب عورت مرد کی برابری کرتے ہوئے اسے بھی گھوڑا بنا دے۔ ویسے بھی کہتے ہیں کہ مرد اور گھوڑا ایک جیسے ہی ہوتے ہیں دونوں کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔ 😎
ملک میں قانون نام کی چیز نہیں۔ جب پیمرا کا دل کرتا نوٹس نکال دیتی۔ محترم وزیراعظم شہباز شریف جلسوں میں کھلے عام پہلوانی دکھاتے رہے اور سب کو اٹھا کر پٹختے رہے۔ میرے شوہر نے مجھے اٹھایا تو نوٹس😡 جن سے بیگم نہیں اٹھانے ہوتی وہی جیلس ہو رہے۔ آئین م��ں کہاں لکھا بیگم اٹھانا غلط ہے؟
@SyedMuzammilOFL میں تو یہ کہنا چاہتی تھی کہ ایران امریکہ جنگ نے پاکستان کو عالمی سطح پر ایسے اٹھایا جیسے میرے شوہر نے مجھے۔ لیکن پیمرا پاکستان کی کامیابی کو پراجیکٹ ہی نہیں کرنے دیتا 😡😡
ملک میں قانون نام کی چیز نہیں۔ جب پیمرا کا دل کرتا نوٹس نکال دیتی۔ محترم وزیراعظم شہباز شریف جلسوں میں کھلے عام پہلوانی دکھاتے رہے اور سب کو اٹھا کر پٹختے رہے۔ میرے شوہر نے مجھے اٹھایا تو نوٹس😡 جن سے بیگم نہیں اٹھانے ہوتی وہی جیلس ہو رہے۔ آئین م��ں کہاں لکھا بیگم اٹھانا غلط ہے؟
Breaking: High level intelligence sources reveal that the Americans accepted all demands but talks collapsed after Abbas Araghchi demanded going to Fiza Ali’s show just to lift JD Vance on his shoulders.
ملک میں قانون نام کی چیز نہیں۔ جب پیمرا کا دل کرتا نوٹس نکال دیتی۔ محترم وزیراعظم شہباز شریف جلسوں میں کھلے عام پہلوانی دکھاتے رہے اور سب کو اٹھا کر پٹختے رہے۔ میرے شوہر نے مجھے اٹھایا تو نوٹس😡 جن سے بیگم نہیں اٹھانے ہوتی وہی جیلس ہو رہے۔ آئین میں کہاں لکھا بیگم اٹھانا غلط ہے؟
احباب کے پوچھنے پر میں واضح بتانا چاہتی ہوں کہ جو "دھوکہ" مجھے تیسرے نے دیا وہ پہلے شوہر 45 سال کی عمر میں نا دے سکے۔ میرے 45 کی عمر تک پہنچنے سے پہلے ہی جان چھوڑ گئے۔ اب آگے ان کو پتہ چلے گا کہ کہاں پھنس گئے ہیں 🥳
@ZahidGishkori یہ میری نقلیں اتار رہی تھی نالائق آدمی، اسے مت پروموٹ کرو، میری ویڈیوز لگاؤ۔ یہ صرف نقل اتار سکتی اصل کمال تو میں کرتی ہوں 😎 مجھ سا ہو تو سامنے آہے 💃🏻
نبیہہ اور ڈاکٹر صاحب کا حشر نشر کرانے کے بعد میرا تو دل کر رہا اس گانے پر رقص کیا جائے 💃🏻 ان کے ساتھ تو جو ہوا پروگرام کی ریٹنگ سوپر ڈوپر جا رہی۔
ہر پاسے میریاں ہی گلاں، ہر پاسے میرے ای چرچے
او بی بی ڈول میں سونے دی، او بے بی ڈول میں سونے دی 🥳
یہ قوم اب مکمل طور پے بے حس ہو چکی ہے۔ میں نے ڈاکٹر نبیہہ کو شو میں بلایا تھا کہ رو رو کر بین کرے اور مردوں کو برا بھلا کہے لیکن وہ ایسے آرام سے آ کر بیٹھ گئی جیسے پکنک منا رہی ہو؟ پھر میں نے خوب اوور ایکٹنگ کر کے اور مگر مچھ کے آنسو بہا بہا کر پروگرام کو چار چاند لگا دیے 🥰