Always special to start the series with a win - ALHUMDULILAH 🇵🇰
Brilliant team effort today — proud of you, HassanNawaz
Well done @iShaheenAfridi and skipper @iMRizwanPak 👏
On to the next! 🇵🇰
”مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار ڈی جی آئی ایس آئی اور جنرل عاصم منیر ہوں گے، جیل میں کچھ زیادہ ہی سختیاں ہو رہی ہیں، لگتا ہے اِن کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں-
مجھے اوون نما میں کمرے میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے کمرے میں چوہے آ چکے پیں، وہ نماز پڑھتی ہے اور چوہے چھت سے گرتے ہیں، آج عدالت کو آگاہ کیا ہے تا کہ چوہے ختم ہوسکیں”-
عمران خان کی گفتگو۔
Aap(a.s) Sey Wada Raha Aayngey Jab Karbala, Aa Ke Salam Aapko(a.s) 100 Baar Karengey!! Bas Maula(a.s) Bula Lain, Sun Lain Sadayein, Humko Dikhayein Karbobala😭❤️
what a Kalam @AliShanawar1 you describe our feelings in this Kalam with your soulful voice 🙌🏻🤍
#BasMaulaBulaLain
First Nauha of Nadeem Sarwar’s 45th Album - “MERA IMAM HUSSAIN” is out now.
Only available on Nadeem Sarwar’s Official YouTube Channel!
https://t.co/HR1qT5s6dA
#NS2024#MeraImamHussainAS#NadeemSarwar#45thAlbum
اہم خبر ،،، اسلام آباد ہائی کورٹ
(1)عمران خان کی توشہ خانہ نیب کیس میں حق دفاع ختم کرنے کے خلاف گزشتہ روز دائر کی گئی درخواست کل اعتراض کے ساتھ سماعت کے مقرر ( جبکہ آج فیصلہ ہی ہوچکا سزا بھی ہوگئی ؟
2۔ عمران خان اور وکیل سکندر سلیم ذوالقرنین کی سائفر کیس میں دو سرکاری ڈیفنس کونسل مقرر کرنے کے خلاف کیس بھی کل اعتراضات کے ساتھ سماعت کے لیے مقرر ( اس کیس میں بھی سزا ہو چکی ہے)