خاموشی کسی کی کمزوری نہیں، بلکہ اس کا ظرف اور لحاظ ہوتا ہے۔ رشتوں اور تعلقات کا احترام کرنے والے اکثر خاموش رہنا پسند کرتے ہیں، لیکن نادان لوگ اسے عاجزی کی بجائے کمزوری سمجھ بیٹھتے ہیں۔
4روپے پٹرول کم کرکے25روپےلیوی بڑھادی
حکومت ایک بار پھر عوام سے ہاتھ کر گئی
حکومت نے پٹرول پر لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا
پیٹرول پر فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 91 روپے 34 پیسے فی لیٹر سے بڑھا کر 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر کردی
شہبازتیری اسپیڈ سے عوام مررہی ہے🙏
ڈالر 279 روپے
پٹرول 415 روپے
گھی 700 کلو
دودھ 220 روپے لٹر
بجلی 80 روپے یونٹ
گیس سلنڈر 5000 کا11 کلو
اور👇
پاکستان میں مہنگائی 60سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ وزیر خزانہIMF
جب ضمیر 'سرکاری بنگلے' میں قید ہو اور سوچ 'فری فیول' کی ٹنکی میں ڈوبی ہو، تو لوٹ مار بھی 'خدمتِ خلق' نظر آتی ہے۔ انہوں نے جمہوریت کا نیا مطلب نکالا ہے: عوام کی کھال، اپنوں کا مال، اور پانچ سال دھمال!"
قصّے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ ترے نام سے موسوم ہیں سارے
بس اس لئے ہر کام ادھورا ہی پڑا ہے
خادم بھی میری قوم کے مخدوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو ترے عیب بھی معلوم ہیں سارے
سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسنؔ
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے
تمام علاقائی خطرات کے باوجود، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا یہ تاریخ ساز اعلان کہ "پاکستان اب یہاں سے اونچی اڑان کی طرف جائے گا"، قوم کے لیے ایک عظیم پیغام ہے۔ یہ عزم ظاہر کرتا ہے کہ پاکستان اب کسی بھی بیرونی سازش سے مرعوب ہوئے بغیر اپنی معاشی اور دفاعی منزل کی طرف گامزن ہے۔ 🇵🇰
Pakistan Army’s Armoured Corps fields a diverse fleet of 6 different tank types, giving it flexibility and tactical depth on the battlefield.
In comparison, the Indian Army relies on just 2 types giving Pakistan a clear strategic edge in armored warfare.