Here are Pakistan’s Top 20 Most-followed Senators on Twitter
Senator @FaisalJavedKhan leads the chart with over 2.4 Million followers
https://t.co/AyVKX0V8js
وزیراعظم آزادئ صحافت اور رائے پر کسی قسم کی قدغن عائد نہیں کرینگے-فیک نیوز کی ترویج و اشاعت بڑا مسئلہ ہے، اسکے لیے قانون سازی میں بہتری اور
میڈیاورکرز کے مسائل کا حل ضروری ہے- پی ایم ڈی اے مسودہ قانون کمیٹی کے روبرو پیش کئے جانے پر ہی اس کا جائزہ لیں گے-
@FaisalJavedKhan
سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینٹر فیصل جاوید خان
@FaisalJavedKhan کی زیر قیادت اجلاس وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری اور وزیر مملکت فرخ حبیب کی شرکت
اخبارات کے مدیران، میڈیا مالکان اور عامل صحافیوں کی نمائندہ تنظیموں کے مندوبین کی بڑی تعداد بھی شریک
Meeting of the Senate Standing Committee on Info & Broadcasting Meeting held under Chairman @FaisalJavedKhan today. The Information Ministry gave briefing on #PDMA. For further feedback and consultations, media stake holders, working journalists invited for the meeting on Thur.