Dear Bollywood,
Listen up and WATCH carefully. THIS is what a real Baloch looks like
No Arabic costumes.
No fake Bollywood steps.
No Hindi remix. This is pure Balochi music, pure Balochi attire, pure Balochi soul.
This is Balochistan. This is who we are. #Dhurandhar people… now feel ashamed and learn.
THIS is how real Baloch @AdityaDharFilms@RanveerOfficial@duttsanjay@akshayekhanna@YRF
Next time do your homework…
or better, come to Balochistan and learn from the originals. #RealBalochistan
#OriginalBalochiDance
#DhurandharExposed
#BalochCulture
#BalochistanZindabad
#PakistaniBaloch
#NotYourCostume
جھل مگسی میں تاریخ ساز قبائلی جرگہ, ہزاروں عمائدین کی شرکت، پاک فوج سے گہری وابستگی کا شاندار اظہار۔
علاقائی سیکیورٹی کے لیے "مگسی امن فورس" کے قیام کا بڑا اعلان
Mach, Balochistan | 21 October 2026
Pakistani security forces eliminated three Indian-backed BLA terrorists in a precision quadcopter strike during an intelligence-based operation in Mach, Balochistan.

The BLA-BYC nexus stands fully exposed.
Just hours after MPA Meena Majeed publicly declared that Mahrang Baloch’s legal conviction was on merit and that she aided BLA terrorists, the BLA abducted Meena’s brother, Aurangzeb.
This retaliatory kidnapping tears away any illusion of separation,
while the BYC poses as a peaceful civilian front, the BLA operates directly as its armed enforcement wing.
One talks, the other terrorizes.
The abduction of Aurangzeb Majeed at gunpoint from Mand is a textbook example of BLA/BLF resorting to their infamous tactics of collective punishment.
By targeting the innocent brother of Balochistan Assembly Member and CM’s Sports and Youth Advisor Meena Majeed, these groups have once again shown their inability to face political dissent.
Aurangzeb was intercepted and taken from the family’s ancestral village, Baloch Abad in Tump (Kech), by four armed men on two motorcycles.
This cowardly move comes directly in response to Meena Majeed’s fierce refusal to surrender to extortion and ethnic division.
In a recent historic address within the Assembly, she openly dismantled their entire narrative, declaring that those who burn the trucks of poor laborers and kill innocent civilians hold no right to speak for "Balochiyat." She drew a clear line, stating unequivocally that Balochistan belongs equally to both Baloch and Pashtuns, without any room for discrimination.
Unable to challenge her principles or her open condemnation of their attacks on local infrastructure, the perpetrators chose to strike at her family instead.
Weaponizing the kidnapping of unarmed relatives is the last resort of broken proxies who cannot stand against the state or its public representatives.
Peaceful political participation is a fundamental right. Kidnapping innocent citizens to muzzle brave voices is nothing short of pure terrorism. @Meena_Majeed
Salman Wahid Chooses Peace, Leaves BLA Behind
Salman Wahid has reportedly left the banned BLA, expressed regret over his past involvement, and reaffirmed his commitment to Pakistan.
His decision highlights a clear message: lasting change begins when individuals reject violence and choose peace, stability, and a better future.
A fresh start. A peaceful path. A choice for the future.
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے بعد بلوچستان سے مسلسل پوزیٹیو خبریں آ رہی ہیں۔
ماضی میں حقوق کی آڑ میں خواتین اور جذباتی نعروں کے ذریعے جس تحریک کے تحت نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر عسکریت پسندی اور بمبار بننے کے لیے بھیجا جاتا تھا، وہ نیٹ ورک اب ٹوٹ چکا ہے اور نوجوان تیزی سے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔
گھنہ، تربت کے رہائشی اور کالعدم تنظیم بی ایل اے کے اہم سہولت کار جلال ولد محمد اسحاق نے بھائیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں قومی دھارے میں واپسی کا اعلان کر دیا۔
جلال نے اعتراف کیا کہ BYC تربت کے زونل صدر ساجد احمد نے برین واشنگ کے ذریعے اسے ریاست کے خلاف گمراہ کیا اور BLA میں شامل کروایا۔
جلال کو تربت شہر میں مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات کی ریکی کرنے، اور اسلحہ و بارود کی ترسیل کا کام سونپا گیا تھا۔ ساجد احمد کی گرفتاری کے بعد بھی وہ سہولت کاری کرتا رہا۔
جلال نے شدید شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "ریاست نے مجھے ماں کی طرح گلے لگایا، اب ہمیشہ وفادار رہوں گا۔" جلال کی کہانی نے BYC اور BLA کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا۔
The abduction of Aurangzeb Majeed at gunpoint from Mand is a textbook example of BLA/BLF resorting to their infamous tactics of collective punishment.
By targeting the innocent brother of Balochistan Assembly Member and CM’s Sports and Youth Advisor Meena Majeed, these groups have once again shown their inability to face political dissent.
Aurangzeb was intercepted and taken from the family’s ancestral village, Baloch Abad in Tump (Kech), by four armed men on two motorcycles.
This cowardly move comes directly in response to Meena Majeed’s fierce refusal to surrender to extortion and ethnic division.
In a recent historic address within the Assembly, she openly dismantled their entire narrative, declaring that those who burn the trucks of poor laborers and kill innocent civilians hold no right to speak for "Balochiyat." She drew a clear line, stating unequivocally that Balochistan belongs equally to both Baloch and Pashtuns, without any room for discrimination.
Unable to challenge her principles or her open condemnation of their attacks on local infrastructure, the perpetrators chose to strike at her family instead.
Weaponizing the kidnapping of unarmed relatives is the last resort of broken proxies who cannot stand against the state or its public representatives.
Peaceful political participation is a fundamental right. Kidnapping innocent citizens to muzzle brave voices is nothing short of pure terrorism. @Meena_Majeed
بلوچستان کے روایتی سرداری و نوابی نظام نے عام بلوچ کو ہمیشہ پسماندگی اور جہالت میں رکھا۔
اکبر بگٹی اور اختر مینگل جیسے سرداروں کے نام پر بلوچ عوام کے لیے نہ کوئی اسکول بنا اور نہ ہسپتال، بلکہ ان کے اثر و رسوخ کے سائے میں دہشت گرد تنظیمیں ضرور پروان چڑھیں جنہوں نے نوجوانوں کے ہاتھوں میں کتاب کے بجائے بندوق تھمائی۔
ہدایت الرحمٰن بلوچ نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان کے سردار اور سرمایہ دار مل کر 50 یتیم بچوں کو بھی سپورٹ نہیں کر رہے، جبکہ پنجاب کے مخیر عوام کے تعاون سے 1,000 سے زائد بلوچ بچوں کی تعلیم اور کفالت کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) اور دیگر قوم پرست حلقوں کی جانب سے مسلسل یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ بلوچستان گزشتہ 70 سالوں سے شدید محرومیوں کا شکار ہے اور وہاں مقامی نوجوانوں کے لیے روزگار کے کوئی مواقع موجود نہیں ہیں۔
لیکن اگر گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو خود تحریکوں کی قیادت کرنے والی ماہ رنگ بلوچ اور اللہ نذر جیسے کرداروں نے حکومتِ بلوچستان کے فنڈز اور سرکاری میڈیکل کالجز سے ہی اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جو تصویر دنیا کے سامنے پیش کی جاتی ہے، کیا زمینی حقائق واقعی اس کے مطابق ہیں؟
اگر ہم اعداد و شمار اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر نظر ڈالیں تو ایک بالکل مختلف اور مثبت تصویر سامنے آتی ہے.
بلوچستان میں روزگار، تعلیم اور معاشی ترقی کے مواقع نہ صرف موجود ہیں بلکہ ان کے ثمرات عام بلوچ شہریوں تک پہنچ بھی رہے ہیں۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی گرفتاری کے بعد بلوچستان سے مسلسل پوزیٹیو خبریں آ رہی ہیں۔
ماضی میں حقوق کی آڑ میں خواتین اور جذباتی نعروں کے ذریعے جس تحریک کے تحت نوجوانوں کو ورغلا کر پہاڑوں پر عسکریت پسندی اور بمبار بننے کے لیے بھیجا جاتا تھا، وہ نیٹ ورک اب ٹوٹ چکا ہے اور نوجوان تیزی سے وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔
گھنہ، تربت کے رہائشی اور کالعدم تنظیم بی ایل اے کے اہم سہولت کار جلال ولد محمد اسحاق نے بھائیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں قومی دھارے میں واپسی کا اعلان کر دیا۔
جلال نے اعتراف کیا کہ BYC تربت کے زونل صدر ساجد احمد نے برین واشنگ کے ذریعے اسے ریاست کے خلاف گمراہ کیا اور BLA میں شامل کروایا۔
جلال کو تربت شہر میں مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات کی ریکی کرنے، اور اسلحہ و بارود کی ترسیل کا کام سونپا گیا تھا۔ ساجد احمد کی گرفتاری کے بعد بھی وہ سہولت کاری کرتا رہا۔
جلال نے شدید شرمندگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "ریاست نے مجھے ماں کی طرح گلے لگایا، اب ہمیشہ وفادار رہوں گا۔" جلال کی کہانی نے BYC اور BLA کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا۔
Shattering the Propaganda: Salman Wahid Returns to the National Mainstream
Salman Wahid, a resident of Shahi Tamp, Turbat, announced his disassociation from anti-state activities during a press conference alongside his father. He said he was influenced by a friend linked to the banned BLA and expressed regret over his past involvement, pledging loyalty to Pakistan.
His return highlights the importance of helping misguided youth reject violence and embrace peace, stability, and development in Balochistan.
🚨 Major Blow to Indian-Backed BLA in Balochistan
Significant setback for the Indian-sponsored BLA network today following dual security operations in Nushki and Chagai:
• Chagai: Precise quadcopter strikes successfully eliminated 5 terrorists.
• Nushki: A targeted raid on a terrorist compound left 5 dead and 3 injured.
A massive cache of weapons and ammunition has been recovered from both operation sites.
بلوچستان کے پہاڑی علاقے ڈگنن میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی اور کامیاب کارروائی کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق، مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات اور مسلسل نگرانی کے بعد فورسز نے اس علاقے میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) کا آغاز کیا۔
آپریشن کے دوران فورسز نے جدید ترین تکنیکی ذرائع بشمول کواڈ کاپٹرز اور مارٹر کا استعمال کرتے ہوئے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر انتہائی کاری ضربیں لگائیں۔
کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد خوارج کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ کی تلاشی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے بڑی مقدار میں جدید اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ہے۔
فورسز بلوچستان سے دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں اور علاقے میں کلیئرنس آپریشن بدستور جاری ہے۔

چاغی کے علاقے دگنان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مسلح افراد ہلاک اور ٹھکانے تباہ
بلوچستان کے اسٹریٹجک اور سرحدی ضلع چاغی کے علاقے دگنان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلیجنس معلومات پر مبنی ٹارگٹڈ آپریشن کیا ہے، جس کے نتیجے میں تین مسلح افراد ہلاک اور ان کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔
بلوچ قوم پرستی کا دعویدار سردار اختر مینگل دراصل خاندانی انگریزوں کا پالتو نکلا، نواب بننے کا خواب انگریزوں کی نوکری سے شروع ہوا
آج بھی دشمن کے بیانیے کا سب سے بڑا ترجمان۔
بلوچستان کی نام نہاد رہنما مہرنگ بلوچ نے مظلومیت کا ایک ایسا اسکرپٹ پیش کیا ہے جس پر ہنسا جائے یا افسوس کیا جائے، سمجھ نہیں آتا۔
فرماتی ہیں کہ انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے بڑی مشکلات جھیلیں، یہاں تک کہ اپنے کپڑے اور زیور تک بیچ دیے۔
سننے میں یہ داستان کتنی دردناک لگتی ہے، مگر اس کے پیچھے چھپی منافقت کی کہانی اس سے بھی زیادہ عبرتناک ہے۔
واہ رے انقلابی فلسفہ, تعلیم کی فیس بھرنے کے لیے گھر کا سونا اور کپڑے تو بازار میں بک گئے، لیکن اپنے دہشت گرد باپ کی وہ کلاشنکوف اور بندوق نہیں بکی جس نے نہ جانے کتنے معصوم بلوچوں کے گھر اجاڑے۔
چاغی کے علاقے دگنان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مسلح افراد ہلاک اور ٹھکانے تباہ
بلوچستان کے اسٹریٹجک اور سرحدی ضلع چاغی کے علاقے دگنان میں سیکیورٹی فورسز نے ایک انٹیلیجنس معلومات پر مبنی ٹارگٹڈ آپریشن کیا ہے، جس کے نتیجے میں تین مسلح افراد ہلاک اور ان کے متعدد خفیہ ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔
ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے سنگلاخ پہاڑی علاقے میں ایک پیچیدہ آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور غاروں تک رسائی حاصل کی.
مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے اور پناہ گاہیں تباہ کر دی گئیں۔
اس کارروائی نے دہشتگردوں کی آپریشنل صلاحیت کو شدید دھچکا پہنچایا اور یہ واضح کر دیا کہ ان کے لیے کہیں بھی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے۔
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی برقرار اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔
🚨 ڈیرہ بگٹی آپریشن: 15 مبینہ دہشت گرد ہلاک
اطلاعات کے مطابق، ہلاک ہونے والوں میں براہمداغ بگٹی کے گروہ سے وابستہ افراد بھی شامل ہیں۔
سوال یہ ہے کہ قربانیاں بلوچ نوجوان دیں، مگر قیادت بیرونِ ملک پُرتعیش زندگی گزارے؟ آزادی کے نعروں کی قیمت آخر کون ادا کر رہا ہے؟
ضلع چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے سنگلاخ پہاڑی علاقے میں ایک پیچیدہ آپریشن کرتے ہوئے دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور غاروں تک رسائی حاصل کی.
مقابلے میں 3 دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے متعدد ٹھکانے اور پناہ گاہیں تباہ کر دی گئیں۔
اس کارروائی نے دہشتگردوں کی آپریشنل صلاحیت کو شدید دھچکا پہنچایا اور یہ واضح کر دیا کہ ان کے لیے کہیں بھی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے۔
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی برقرار اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔
افغانستان کے ترانے پر سلامی اور دوہرا معیار؟
ویڈیو میں پاکستانی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی علانیہ افغان جھنڈے کے ساتھ افغان ترانے پر کھڑے ہو کر سلامی دے رہے ہیں۔
حیرت ہے! جو ٹولہ پشتون قوم کو غیر ملکی ترانے پر کھڑا ہونا 'شرک' سکھاتا ہے، وہ خود کیا کر رہا ہے؟
پوری قوم کا سوال:
کیا اچکزئی صاحب کو کبھی پاکستان کے ترانے پر ایسے کھڑے دیکھا ہے؟
بلوچستان کی نام نہاد رہنما مہرنگ بلوچ نے مظلومیت کا ایک ایسا اسکرپٹ پیش کیا ہے جس پر ہنسا جائے یا افسوس کیا جائے، سمجھ نہیں آتا۔
فرماتی ہیں کہ انہوں نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے بڑی مشکلات جھیلیں، یہاں تک کہ اپنے کپڑے اور زیور تک بیچ دیے۔
سننے میں یہ داستان کتنی دردناک لگتی ہے، مگر اس کے پیچھے چھپی منافقت کی کہانی اس سے بھی زیادہ عبرتناک ہے۔
واہ رے انقلابی فلسفہ, تعلیم کی فیس بھرنے کے لیے گھر کا سونا اور کپڑے تو بازار میں بک گئے، لیکن اپنے دہشت گرد باپ کی وہ کلاشنکوف اور بندوق نہیں بکی جس نے نہ جانے کتنے معصوم بلوچوں کے گھر اجاڑے۔
مہرنگ لانگو کا پورا بیانیہ صرف ایک ہی لائن پر چلتا ہے: "ریاست نے ظلم کیا"۔ لیکن جب ہم اس جادوئی غبارے سے ہوا نکالتے ہیں، تو اندر سے کیا ملتا ہے؟
اگر وہ ایک مظلوم شہری تھے، تو ان کی قبر پر موجود وہ مخصوص جھنڈا کس چیز کا جشن منا رہا ہے؟
کیا وہ جھنڈا پاکستان کا ہے؟ بالکل نہیں۔
وہ ایک کالعدم گروہ کا نشان ہے۔
ماما قدیر خود گواہی دیں کہ وہ اپنے ہی دہشت گردوں کی اندرونی لڑائی میں مارا گیا۔
یہ مظلومیت کا رونا نہیں، بلکہ اپنے والد کے مسلح جرائم پر پردہ ڈالنے اور پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک ناکام سیاسی دکان ہے۔
اب یہ دکان بند ہونی چاہیے ۔