کرکٹ کے میدان سے ناممکن اسپتال کو ممکن بنانے تک، مینار پاکستان سے پایَۂ تَخْت تک، واشنگٹن میں کسی بھی پاکستانی حکمران کے پاکستانیوں سے پہلے خطاب سے لیکر اقتدار سے نکلتے ہی سیاسی عروج کے بے مثال سفر تک، ایک سال میں ایک سے بڑھ کر ایک 50 جلسوں سے لیکر جیل میں باوقار مزاحمت کی ناقابل تسخیر علامت تک، لامتناہی امتحانوں سے اسپتال پہنچنے تک، یہ شخص ہر مقام پر ورطۂ حیرت میں ڈالتا رہا ہے۔ اس شخص کی مقناطیسیت کا ہمارے پاس کوئی توڑ نہیں، کیوں، کیونکہ لوگ اُس کے ساتھ ہیں اور ہم اُس سے نہیں دراصل اپنے لوگوں سے لڑ رہے ہیں
جتنا خوف عمران خان کو شفا منتقل کرنے سے نظر آ رہا ہے اُس سے لگ رہا ہے عمران خان کو زہر دے دیا گیا ہے اور یہ آزاد ڈاکٹرز سے معائینہ نہیں کروانا چاہتے ! عمران خان نے ٹھیک کہا یہ مرثی والا کام کر رہے ہیں !
عدیل راجہ کا انکشاف 🔥🔥🔥
اطلاعات کے مطابق مریم صفدر نے بہت کوشش کی کہ خان صاحب جیل سے باہر نہ نکل سکے۔ خان صاحب کے حوالے سے خبر آ رہی یے کہ انہوں نے اپنی ہمشیرہ کو کہا کہ مجھے کیا ہوا ہے؟؟ میں ٹھیک ہوں
عمران خان سے ایک سابق آرمی چیف نے 2 بار ملاقات کی یے اور راستہ نکل رہا ہے
جتنا ظلم عمران خان پر کردیا گیا یے اسکی مثال نہیں ملتی ۔ خان صاحب کو مینٹلی نہیں توڑ سکے
نون لیگ گھٹیا ترین جماعت انکے گھٹیا ترین لوگ مریم صفدر خواجہ آصف احسن اقبال اعظم نذیر تارڑ عطا اللہ تارڑ عظمی بخاری جو تکبر انہوں نے کیا اللہ کی پناہ
برطانیہ امریکہ میں موت کے قیدی کی تصویر دکھا دیتے ہیں لیکن انکی شکل آواز کسی نے نہیں سنی اور قوم اسکے لیے نچھاور ہوئی کھڑی ہے
وہ درخت مبارک جس کے نیچے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سفر کے دوران آرام فرمایا۔
جہاں ہر طرف ریگستان ہے وہاں 1400 سال کے بعد بھی یہ درخت سر سبز ھے ۔ میرا ایمان ھے کہ یہ درخت تا قیامت اسی طرح سر سبز رہے گا۔ انشاءاللہ۔
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
ہائے پاکستانی ماں رو پڑی💔
ہماری میڈیا، شاہد آفریدی کا کتا گم ہونے پر بریکنگ نیوز چلا دیتی ہے، جبکہ ہمارے بیٹوں کی ہلاکت پر بھی میڈیا خاموش ہے! ہم تو ڈرے ہوئے ہیں، ہمارے بچوں کا کیا ہوگا!
پاکستانی میڈیا, ججز, سکیورٹی ادارے, سب کے سب ظالم ریجیم اور ذہنی مریض کے سامنے جھک گئے ہیں
سہیل آفریدی پاکستان کا سٹار نہیں ! نا ہی بیس سالہ پرانہ سیاست دان نا ورلڈ کپ جتوانے والا ! عوام کی اس محبت کی وجہ یہ ہے کہ اس نے لوگوں کو امید دلوائی کہ یہ اُنکے لیڈر کو رہا کروائے گا ! تم عمران خان کو ختم کرو گے ؟ تمہاری قبروں میں بھی آواز آئے گی عمران خان بہادر تھا !
زلے شاہ کی شہادت کے بعد پہلے روز ہی دھمکایا گیا۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ دوسرا بیٹا کیا کام کرتا ہے تو میں نے بتایا دوسرا بیٹا میڈیکل ریپ ہے موٹر سائیکل پر جاتا ہے۔
تو انہوں نے دھمکاتے ہوئے کہا کہ جب سیاہ ڈالہ ہٹ کرتا ہے تو بندہ 300 گز تک جاتا ہے
شہید زلے شاہ کے والد کی گفتگو 💔
جنرل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف کارکردگی پر سوالیہ نشانات
بدترین دہشت گردی کا شکار ممالک میں پاکستان دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
مارچ 2026 کی گلوبل ٹیرازم انڈکس رپورٹ میں پاکستان کو افغانستان اور افریقی ممالک سے بھی اوپر پہلا درجہ دیا گیا۔ اب صورتحال مزید بگڑ چکی ہے!
"اپنے والد عمران خان کیلئے میں آج جتنا پریشان ہوں اس سے پہلے کبھی اتنا پریشان نہیں ہوا۔ عمران خان سے 5 ماہ قبل جب آخری مرتبہ ہماری گفتگو ہوئی تو وہ اپنے علاج اور دیگر قیدیوں کے علاج کے حوالے سے بہت پریشان تھے۔ جس سیل میں عمران خان کو رکھا گیا ہے اس کی صورتحال بہت خراب ہے، ان جیلوں میں قیدی ہیپاٹائٹس کی وجہ سے مر رہے ہیں۔ عمران خان کی آنکھ کا علاج نہ کروانا فسطائیت کی ایک مثال ہے۔ عمران خان کو تین ماہ آنکھ کی شدید تکلیف رہی لیکن کسی نے توجہ نہیں دی۔ عمران خان کی آنکھ میں خون کا لوتھڑا آ گیا کیوں آیا ہمیں آج تک نہیں پتا۔"
قاسم خان کا انٹرویو
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥