As look in my past i remember the tears i cried,the jokes i loughed at and the is one thing that i will never forget,is the day i met u. mis u end of the all@
کتا جی نون لیگ کی کافر یہودن زنانی اور بیٹی کیا دیکھا ڈی ، ہائی ساتھ ہی ایکشن لینے کا سوچ لیا
پر یہ امریکہ ہے کتا جی ، مقبوضہ فوجستان پاکستان نہیں
منہ کی کھا لی کتا جی سیاسی ڈیرہ والے کتا جی نے
اٹلی میں دو پاکستانیوں زمینداری ٹھیکداروں نے چار پاکستانیوں کو گاڑی میں لاک کر کے زندہ جلا دیا گیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج نے دکھایا کہ کیسے چار فارم ورکرز کو دو نے کیلبریا ریجن میں وین میں لاک کر کے پٹرول ڈال کر آگ لگا دی۔
اٹلی میں دو پاکستانیوں زمینداری ٹھیکداروں نے چار پاکستانیوں کو گاڑی میں لاک کر کے زندہ جلا دیا گیا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج نے دکھایا کہ کیسے چار فارم ورکرز کو دو نے کیلبریا ریجن میں وین میں لاک کر کے پٹرول ڈال کر آگ لگا دی۔
دنیا کے اسٹیج پر اس وقت دو ہی فاشسٹ موجود ہیں: ایک ڈونلڈ ٹرمپ اور دوسرا عاصم منیر۔ دونوں ایک دوسرے کی دن رات تعریف و توصیف میں مگن ہیں۔
آج سکردو کی فلائٹ پر جاتے ہوئے اسد قیصر کے ساتھ جو سلوک کیا گیا، وہ سب کے سامنے ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے ایئرپورٹ کی ٹریفک کئی گھنٹوں تک صرف اس لیے بند رکھی گئی کہ ایک سیاسی جماعت کا رہنما انتخابی مہم کے لیے نہ جا سکے۔ جنید اکبر کو بھی انتخابی مہم کے علاقے سے نکال دیا گیا۔
عاصم منیر، تم ایک فاشسٹ ہو۔ اور فاشسٹ، چاہے وہ مسولینی ہو، رومانیہ کا چاؤشیسکو ہو یا ہٹلر، ان سب کا انجام تاریخ میں درج ہے۔
جب اپنی ہی عوام اور اپنی ہی فوج کسی کے خلاف ہو جائے تو پھر کیا ہوتا ہے؟
کیا پاکستانی ایسا سوچ سکتے ہیں :
کافی دن سے سوچ رہا تھا یہ ٹویٹ کروں یا نہیں مگر حالات دیکھ کر سوچا کر ہی دوں - میں مئی کے پہلے ہفتے میں دماغ کی سرجری کے لئے الاباما کے سب سے بڑے اور بہترین ہسپتال میں داخل ہوا - آپریشن ٹھیک ہوا اور تین دن ICU میں رہا - ہرمنٹ دو تجربہ کار نرسیں موجود رہیں، دن اور رات - زبردست خیال رکھا اور تیسرے دن دوسرے کمرے میں بھیج دیا - اتنی خدمت میں نے نہیں دیکھی تھی تو میں نے جاتے ہوے ان چارنرسوں کو ایک ایک تحفہ دیا شکریہ ادا کرنے - پہلے دو لوگوں سے پوچھ لیا یہ کوئی قابل اعتراض بات تو نہیں ہوگی -
دودن اپنے کمرے میں رہا ، باہرمعلوم نہیں تھا تحفے کی خبر نہ صرف نرسوں میں بلکے انتظامیہ تک پھیل چکی تھی - یہ بھی ان کو معلوم ہو گیا تھا ٹویٹراور سوشل میڈیا پر ہزاروں لوگ دعا کر رہے ہیں - شاید اسی وجہ سے میرے کمرے کی نرسیں بھی بہت خوشگوار ماحول میں دیکھ بھال کر رہیں تھیں - دو دن میں مجھے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی میں تیار ہو گیا - آخری گھنٹے میں عجیب واقعہ ہوا - ایک انتظامیہ کا افسر آیا ، بہت شکریہ ادا کیا اور کہا ایک پیغام لایا ہوں اور میرا وہ لفافہ جو میں نے نرسوں کو تحفہ دیا تھا جیب سے نکالا اور کہا برا مت مانیں یہ ہماری پالیسی نہیں ہے آپ یہ واپس لے لیں -
میں حیران ہوا مگر کہا ٹھیک ہے ایک وعدہ کریں نرسوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کریں گے - شکریہ ادا کرکے چلا گیا اور میں سوچتا رہ گیا کیا یہ پاکستان میں ممکن ہے ! ! !
اس وڈیو کے نیچے کمنٹس دیکھ کے وہ باپ بیٹا اور گدھے کی کہانی یاد آ جاتی ہے! لوگوں کو خوش کرنا بڑا مشکل کام ہے! ابھی تو مولوی حضرات نے شائد وڈیو نہیں دیکھی ورنہ کچھ اور قسم کا غصہ ہوتا! بہرحال اس امریکی جوڑے نے بڑا اچھا کام کیا! اور پاکستانی حکومتوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے!
@Barry_Juana1@thrillerhub Yes, an adult crocodile can survive for a whole year—and in some extreme cases up to three years—without eating a single bite.
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
🚨بریگیڈیئر فہیم رضا، سیکٹر کمانڈر سینٹرل(اسلام آباد ) آئی ایس آئی اسوقت پی ٹی آئی میں ایک علیحدہ گروپ بنانے پر معمور ہے جو 28ویں ترمیم کی منظوری میں کام آسکے۔ اس سلسلے میں علی ظفر، عمیر نیازی، مشال یوسفزئی، بیرسٹر سیف، اور درپردہ علی امین، شیخ وقاص گروپ، بریگیڈیئر فائق کا تیار کردہ پی ٹی آئی لاہوری گروپ، بیرونی مدد کے لئے کرائے پر شیر افضل مروت اور فواد چوہدری پارٹی شامل ہے۔
مین ٹاسک 28ویں ترمیم کی حمایت، علیمہ خان اور بہنوں کی کھل کر مخالفت اور پی ٹی آئی ورکرز کو کنفیوژ کرنا شامل ہے۔
اس مہم کو مبینہ طور پر علی ظفر اور مشال یوسفزئی لیڈ کررہے ہیں۔
عمیر نیازی کو بیرسٹر گوہر خان کو راضی کرنے کا ٹاسک ملا ہے۔
NAB cases have been opened against the PPP and PMLN to blackmail them into passing the 28th Amendment.
When you make a deal with the devil, it's your soul or life...
آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے false flag operation کو تین سال ہو چکے ہیں۔ روزِ اول سے کہہ رہا ہوں کہ یہ حملہ، فوج بشمول عاصم منیر، کی تحریکِ انصاف کے خلاف ایک سازش تھی۔ تین سال گزر جانے کے باوجود ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے خود CCTV فوٹیجز غائب کیں۔
اندرونی اور بیرونی سازشوں کے باوجود آج بھی تحریکِ انصاف کا ورکر اپنی جگہ پر ڈٹا ہوا ہے، جبکہ اس کا لیڈر بہادری سے آج بھی جیل کاٹ رہا ہے۔ اس پر عمران خان اور تحریکِ انصاف خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔