اس ملک کی مائیں اپنے بچوں کے مستقبل کو پاکستان میڈیکل کمیشن کے من مانیوں کے نذر ہوتے نہیں دیکھ سکتی۔ قوم کے مستقبل کو عزت کے نگاہوں سے دیکھا جائے۔ پاکستان جیسے ملک میں اداروں کا یہ رویہ افسوسناک ہے۔
#JusticeForKyrgyzMedicos#StopOppressingFmgs#StopStateTerrorism