Egyptian President Abdel Fattah al-Sissi and his wife welcomed Chinese President Xi Jinping and his wife upon their arrival at Cairo International Airport.
راولپنڈی میں بپھرا نالہ لئی کچھ شہریوں کی املاک تباہ کرنے کے ساتھ بہا کر بھی لے گیا۔
نالہ لئی کے کنارے پارک متعدد گاڑیاں پانی کے ریلے میں بہہ گیں، سنگین صورتحال کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
نالہ لئئ کی کیچمنٹ ایریا میں 200 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی۔
بارش کے بعد واسا سمیت تمام ادارے ہائی الرٹ ہیں۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
واسا کی ٹیمیں نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کیلئے مصروف عمل ہیں۔ ڈی سی راولپنڈی
PM Meets President of Uzbekistan on the Sidelines of SCO Council of Heads of State Meeting*
Prime Minister Shehbaz Sharif met H.E. Mr. Shavkat Mirziyoyev, President of the Republic of Uzbekistan, on the sidelines of the SCO Council of Heads of State Meeting in Bishkek.
وزیراعظم کی زیر صدارت پمز آتشزدگی واقعے پر اعلی سطحی اجلاس، وزیرِ اعظم کو تحقیقاتی کمیٹی کی عبوری رپورٹ پیش
وزیرِ اعظم نے کمیٹی کی جانب سے نشاندہی کردہ 8 لوگوں کو فوری طور پر معطل کرے انکے خلاف فوری کاروائی کرنے کی منظوری دے دی.
#PIMS