یہ وہ افغان ڈاکٹر ہیں جو نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان میں اپنے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں مصروف تھے اور ایک سال سے زائد عرصہ قبل ویزوں میں توسیع کے لیے درخواست دی تھی جس کی وجہ سے انہیں منظور نہیں کیا گیا، بدقسمتی سے انہیں حراست میں لے لیا گیا اور انہیں ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان ہے۔ یہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ہتک آمیز عمل ہے!
پاکستان کو hard state بنا دیا گیا ہے جس میں ہر مخالف کو گولی سے کچلنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہم پاکستان توڑنا نہیں چاہتے لیکن اگر خدانخواستہ اپ نے لازمی ملک توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے تو پھر خون بہا کر کیوں؟
کیا یہ کاندھے بلوچستان کے شہید پولیس اہلکاروں کی میتوں کا وزن نہیں اٹھا سکتے؟
یاد رہے یہ فوٹو نومبر 2024 میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ حادثے میں شہید ہونے ولے رینجر جوان کے جنازے کی ہے۔
I strongly condemn the killing of Dr. Akash Kumar near Teen Talwar, Karachi. Dr. Akash was a valued member of our Hindu community and a dedicated doctor, he was shot dead after withdrawing money from a bank. I urge authorities for an immediate investigation. My condolences to his family and to the Hindu community. If one person is unsafe in Pakistan then all of us are unsafe.
#JusticeForDrAkash #Karachi
جرنیلوں کو مونال چاہیے تھا، تو وفاقی آئینی عدالت بنوا کر، پٹواری وکیل احسن بھون لگوا کر، اپنی مرضی کے ججوں سے فیصلہ لے لیا۔
اب اسی ماڈل پر پرانی تمام متنازعہ پراپرٹی کا سودا کروایا جائے گا اور فیصلہ لیا جائے گا۔
دوکان کھلی ہوئی ہے گلستان کالونی راولپنڈی میں۔۔۔
اور پھر اس زبردست ٹیم نے پورا پاکستان بلوچستان سے فاٹا سے آزادکشمیر تک ادھیڑ کے رکھ دیا، افغانستان کو ھندوستان کی جھولی میں پھینک دیا، پورے ملک میں آگ لگا دی
بلوچستان کے حالات دیکھ کر ہر آنکھ اشک بار ہے۔ یہ تو ایک SHO کی مار نہیں تھے؟
عاصم منیر صاحب، آپ کو بھی اپنی تقریریں بھول گئیں؟
بلوچستان، آزاد کشمیر اور پختونخوا کے حالات کی ذمہ داری عاصم منیر پر ہے۔
جلد آپ پاکستان کی عوام کے آگے، ان کے ووٹ کے آگے سرنڈر کریں گے! باقی ڈکٹیٹروں کی طرح آپ بھی صدر بننا تو چاہتے ہیں، آپ کے نہ بننے کا افسوس رہے گا۔
attention, about turn quick march, go back' to your barracks and never come again'
سنتا جا شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا ، نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔
Lesson from the Soviet Union for Pakistan:
Nukes may deter war, but they don’t stop nations from falling apart.
Pakistan must not place blind faith in its nuclear arsenal while neglecting situation in Baluchistan & KPK. Fix the issue before it's too late.
#TTP#BLA