مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
نورین خان کی گفتگو 💔
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ امام حسین (رض) حق کی راہ پر گامزن ہیں، پھر بھی یزید کے خوف سے ڈر کر انہوں نے چپ بیٹھنے کو ترجیح دی اور کربلا کا ہولناک سانحہ سامنے آیا۔
#کربلا#ReleaseImranKhan
ثمینہ پاشا نے مسلمان ممالک کو ایران کی مثال دی!
کاش باقی مسلمان ممالک بھی ایران سے کچھ غیرت, کچھ ظرف کچھ دلیر آدھار لیں!!
ایران اصل معنوں میں اقبا�� کے فلسفے پر چل رہےہیں ♥️♥️🔥
عمران خان صاحب کی پچھلے سال “Surplus Budget” کے حوالے سے دی گئی ہدایات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اس سال بجٹ میں “سرپلس” نہ دینے کا اعلان
”وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ نہیں ہو گی، 48ارب روپے خسارے کا بجٹ پیش ہو گا، خسارہ بھی صوبائی حکومت قرض سے نہیں اپنے فنڈز سے پورا کرے گی“ - وزیراعلی خیبرپختونخوا @SohailAfridiISF
خانہ کعبہ کا اندرونی منظر
اے میرے رب ہمیں بھی اپنے گھر کا دیدار کروا اندر بیٹھ کے نفل ادا کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ����🏻🥹
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
🚨🚨🚨 وزیراعلی سہیل آفریدی چھا گئے
وفاقی حکومت کو اضافی رقم عمران خان کی اجازت کے بغیر نہیں دے سکتے، نیشنل اکنامک کونسل کی میٹنگ میں یہ بتایا تھا، عمران خان سے ملاقات کرائی جائے، قیدِ تنہائی بھی ختم کی جائے، ورنہ ہم کوئی سرپلس یا اضافی رقم نہیں دے سکتے!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی کا بجٹ کے اجلاس سے خطاب
بجٹ سے یاد آیا 🚨
قاسم خان نے کچھ عرصہ پہلے کہا تھا، میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے، صورتحال بہت خطرناک ہے ، ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔
ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے
کس نے پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا؟
جنرل باجوہ اور جنرل عاصم منیر نے اپنے ادارے کے ساتھ جو کیا ہے وہ سب سے ظالمانہ اور سب سے مہنگی چیز ہے:
انہوں نے ادارے کی عزت اور ساکھ چھین لی ہے۔ یہ چیزیں اگرچہ نظر نہیں آتیں لیکن کسی کا اپنی شناخت پر فخر کرنا اس کے لیے سب سے قیمتی چیز ہوتی ہے۔ ان جرنیلوں نے یہ فخر اپنی قوم سے چھین لیا ہے، جو بہت ظلم ہے اور شاید ان متاثرین اور اس قوم سے ناقابلِ معافی ہے جو کبھی ان سے محبت کرتی تھی۔
پاکستان کے لوگ، چاہے وہ ملک میں ہوں یا بیرونِ ملک، ابھی تک اپریل 2022 سے جو مایوسی دیکھ رہے ہیں اس کے صدمے سے باہر نہیں نکلے۔
فاشزم اور ناانصافی فوراً بند ہونی چاہیے! کوئی بھی نفرت کرنا اور بددعائیں دینا پسند نہیں کرتا، محبت میں بہت طاقت ہے… اللہ انہیں ہدایت دے اور ہمارے پیارے ملک سے ظلم و ناانصافی ختم ہو۔ پاکستان زندہ باد!
#ReleaseImranKhan .
Saudi Arabia welcomes Iran’s chargé d’affaires with great warmth and hospitality. Amazing what fear can do — it makes people behave properly and roll out the red carpet.
سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت ہماری "ریڈ لائن" ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ان کا علاج ان کی بہنوں کی موجودگی میں کروایا جائے۔اگر ہمارے جائز مطالبات نہ مانے گئے تو ہم اپوزیشن کے ارکان اسمبلی کی نشستوں سے استعفیٰ دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔خان کی زندگی سے بڑھ کر ہمارے لیے کچھ نہیں!
#ReleaseImranKhan
آج ہم بیروت سے جنوبی لبنان پہنچے تو ہر طرف تباہی نظر آئی حزب اللہ اور اسرائیل میں سیز فائر کے اعلان کے بعد بھی دونوں جانب سے ایک دوسرے پر حملے کئے جاتے رہے امریکا اور ایران کے امن معاہدے میں لبنان کا ذکر موجود ہے لیکن افسوس کہ لبنان میں صرف آج کے دن 50 سے زیادہ افراد شہید ہوئے
حقِ ملاقات پر پابندی کیوں؟
عمران خان نے اپنی بہنوں کو جلد سے جلد ملاقات کے لیے بلایا ہے، لیکن ایک بار پھر فیملی کو ملنے سے روکا جا رہا ہے۔ یہ کیسا قانون ہے جہاں ایک بھائی کو اپنی بہنوں سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی؟
کسی بھی قیدی کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا سراسر ناانصافی ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کی فیملی اور وکلاء کو فوری ��ور پر ان سے ملنے دیا جائے اور اس بلاجواز مہم کو روکا جائے۔ تمام ہمدرد اس آواز کو آگے بڑھائیں
قاسم خان 🚨🚨
"میرے والد عمران خان کو اسیر ہوئے تقریباً ایک ہزار دن ہو چکے ہیں۔ وہ ایک ایسے متعصب نظام کا نشانہ بنے ہیں جو سیاسی اختلافِ رائے کو جمہوریت کا حسن سمجھنے کے بجائے ایک ایسا سنگین جرم گردانتا ہے جسے طاقت کے زور پر دبا دیا جائے۔"