Glorious herds of Punjab Urial roam the scrub forests of Chakwal’s Salt Range, reflecting the remarkable success of conservation efforts by the Punjab Government in transforming this unique landscape into a thriving biodiversity treasure of Pakistan.
یہ نوجوان مجذوب ہے۔
آج سے ڈھائی تین سال قبل خیبرپختونخواہ کے ضلع ہنگو آیا تھا۔
جس وقت آیا تھا پینٹ شرٹ میں ملبوس تھا اور صحت بھی اچھی تھی۔ زبان ذرا توتلی ہے ۔ اپنا نام عمران بتاتا ہے۔
ایسے محسوس ہوتا ہے کہ پنجابی زبان بولتا ہو اور کبھی کبھی میاں والی کا ذکر بھی کرتا ہے کہ میں میانوالی کا ہوں۔
ہنگو کی سڑکوں پر گھومتا ہے۔ٹریفک پولیس کے ساتھ خود کو مصروف رکھتا ہے۔ مقامی لوگ بہت پیار کرتے ہیں۔ لیکن اپنا گھر اپنا ہوتا ہے۔
گھر میں ماں باپ بہن بھائی بے چینی سے اسکا منتظر ہونگے اور دن رات اسکو یاد کررہے ہونگے۔ ایسے بچوں سے محبت بھی زیادہ ہوتی ہے،گھر کی رونق ہوتے ��یں۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اس پوسٹ کو خوب زیادہ شئیر کریں۔ اس اللہ والے کو آپکی وجہ سے اپنا گھر مل جائے تو ان شاءاللہ اسکی دعا لے سکیں گے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
25 Aug 2026
#waliullahmaroof
اللہ کے بندوں جنگل کا ایک نظام ہے جسے ایکو سسٹم کہتے ہیں۔ سور omnivores ہیں جنگل کیلئے بہت ضروری ہیں اور leopard اور دوسرے گوشت خور سور پر فیڈ کرتے ہیں۔سور اس لیے زیادہ ہو گئے ہیں کیونکہ ہم نے leopard اور wolf ختم کر دیا ہے۔ جنگل کو اور اس کے ایکو سسٹم کو بزنس نا بنائے۔شکریہ
جنگلی سور اگر بڑھ گئے ہیں تو غیر ملکیوں کو ان کے شکار کا لائسنس دیں وہ مار بھی دیں گے گوشت بھی استعمال کر لیں گے جو پیسے ملیں وہ اس علاقے کی ترقی پر لگا دیں ورنہ پاکستان کے غیر مسلوں کو اس کا ٹھیکہ دیں تاکہ ان کی آمدن بڑھ جائے وائلڈ سور کا گوشت بیرون ملک مہنگا بکتا ہے ہمارے ہمسائے چین والے ہی لے جائیں گے
@Wildwanderer611 Bhai bs apko chakwal ana pary ga phr main apko asli or nasli hiking,tracking salt range main krwao ga. Olive or phulai Ka jungle ho ga. Urial,mor,teetar,chakur k nazary hn gay.
پنجاب اڑیال اپنے قدرتی ماحول میں۔ کوہ نمک کے پہاڑی سلسلے میں پایا جانے والا یہ اڑیال بھیڑ کی نسل سے تعلق رکھتا ہے۔
کوہ نمک کے جنگل اور جنگلی جانوروں سے آگاہ رہنے کیلئے میرا یوٹیوب چینل ضرور سبسکرائب کریں۔ شکریہ
https://t.co/l1Os2PmMxL
اس جانور کا نام ہے پنجاب اڑیال یہ پاکستان کی endemic specie ہے۔سالٹ رینج کے جنگل اڑیال کا مسکن ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ ان اڑیالوں کو چکوال،جہلم کی سالٹ رینج میں آزاد کر دیا جائے۔ جہاں غیر قانونی شکار نے ان کی نسل کو شدید خطرات لاحق ہیں۔
https://t.co/V6K11Pc2gs
رضوان محبوب صاحب شاید پاکستان میں جنگلی حیات اور جنگلات سے متعلق آگاہی کی سب سے توانا آواز ہیں۔ ایک فورسٹ گارڈ اور نیچر لور ہونے کے ناتے میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔ سر آپ اپنی خدمات جاری رکھیں، شکریہ
@odysseuslahori Sir @odysseuslahori Salman Rashid sb, you are among my heros - reading your travelogues and listening you has always been a treat. I feel honoured that you have mentioned me in your tweet - Stay Blessed Always
@odysseuslahori Sir @odysseuslahori Salman Rashid sb, you are among my heros - reading your travelogues and listening you has always been a treat. I feel honoured that you have mentioned me in your tweet - Stay Blessed Always
@arunbothra You people make no sense.We caught ur naval officer operating for raw in Balochistan. You people support Modi fascist government,which is declared a terrorist globally.What kind of nation is India? How do you living in such a false and divisive society.India is a senseless nation