بختاور اور آصفہ جیل میں مجھ سے ملنے آتے تھے ہم انہیں یہ نہیں بتا سکتے تھے جیل کیا ہے، میں انہیں یہ بتایا کرتا تھا یہ میرا دفتر ہے ایک دفعہ تین سالہ بلاول نے مجھے بہت تنگ کیا بابا گھر چلیں میرے ساتھ میں نے کہا میں دفتر ہوں وہ لمحہ میرے لیے بہت تکلیف دہ تھا
@BBhuttoZardari