آج میری جس سے بھی بات ہوئی وہ رو رہا تھا میں بھی بہت رویا میں سوچ نہیں سکتا تھا کہ ہماری فوج یوں اسلام آباد میں اپنے لوگوں کیساتھ خون کی ہولی کھیلے گی اور پھر اُن کی لاشیں چھپاۓ گی
معید پیرزادہ
شہید ہونے والےرینجر اہلکار کے بھائی کا بیان جو چشم دید گواہ بھی ہے :-
پولیس اور رینجر کے پاس جب شیل اور طاقت ختم ہوئی تو بھاگتے ہوئے انہوں نے لوگوں پر گاڑیاں چڑھا دیں ، میری آنکھوں کے سامنے پولیس اور رینجر نے لوگوں اور میرے بھائی پر گاڑیاں چڑھائی ۔
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
صوبائی صدر بلوچستان داؤد شاہ کاکڑ کے ہمسفر، تحریکِ انصاف کے احمد ولی ڈی چوک پر فاشسٹ حکومت کی فائرنگ سے شہید ہو گئے، احمد ولی شہید بلوچستان سے قافلے میں فرنٹ پر فسطائیت سے لڑ رہے تھے۔
#UndeclaredMartialLaw#PakistanUnderFascism
یہ ہے وہ "وی آئی پی " کمرہ جس میں پاکستان کے سب سے مقبول لیڈر ، پاکستان کے سب سے کامیاب کھلاڑی ، ملک کو شوکت خانم اور نمل جیسے ادارے دینے والے ہیرو کو دس ماہ سے بغیر کسی جرم کے ثابت ہوئے قید کر کہ رکھا گیا ہے ۔ اس کے برعکس چوروں اور ڈاکوؤں کو فائیو سٹار ہوٹلز جیسے کمروں میں رکھا گیا تھا مگر وہ پھر بھی بہانے کر کہ لندن فرار ہو گئے تھے
خدا کا واسطہ فلسطین کے لیے اواز اٹھائیں 🥲🥲🙏 اللہ تعالی ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گا
ہماری انکھیں ہمارے کان اس چیز کی شہادت دیں گے کہ ہم نے ظلم کو دیکھا تھا
اور ہم خاموش رہے 🥲🙏