آفتاب اقبال علی الاعلان اعتراف کر رہے ہیں کہ انہوں نے فوجیوں کے کہنے پر رؤف کلاسرا کو نوکری سے نکالا اور اس بات کا باقی بدبختوں کو بھی پتہ تھا جن کا اس ویڈیو میں انہوں نے نام لیا ہے اور آج یہ سب انقلابی بنے ہوئے ہیں۔
باقی جو حکومت اسمبلیاں تک ایجینسیوں کے ذریعے چلاتی تھی اُس نے چینل بھی ایجینسیوں کے ذریعے ہی مینج کرنے تھے، ڈائریکٹ تھوڑی ناں کہنا تھا۔ میری اس بات سے اختلاف ہے تو اُس زمانے کے رؤف کلاسرا کے پروگرام اُٹھا کر تجزیہ کر لیں کہ وہ کس کے خلاف تنقید کرتے تھے، جس کی پاداش میں انہیں نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے۔ کسی نے صحیح کہا تھا کہ جو ہو رہا ہے بالکل غلط ہو رہا ہے لیکن جن کے ساتھ ہو رہا ہے۔۔۔ بالکل ٹھیک ہو رہا ہے۔
حمید گل سے شروع ہوں اوریا مقبول جان سے ہوتے ہوۓ ساحل عدم پر بریک لگائیں یہ سارے جو انقلاب بیچ رہے ہیں فسادی ہیں اسلام کبھی انقلاب سے نہیں پھیلا اسلام پر آمن طریقے سے پھیلا ہے
فرقہ واریت الحمدللہ پہلے سے کم ھوئی ھے لیکن گلگت میں جو بھی غلطی ھو گئ تھی انھیں چاھیے تھا بجائے مجرموں کو تحفظ دینے کے معزرت کرتے سب سے زیادہ معتدل سمجھے جانے والے جواد نقوی صاحب سمجھے جاتے تھے وہ بھی ایکسپوز ھوے
The former Chechen president Zelimkhan Yandarbiyev (may God have mercy on him) in Pakistan
The former chief of JI Syed Munawar Hasan standing next to him along with Abdul Ghaffar Aziz.
Yes. Laanat on Sarfraz Chaudhary. Easy to pin blame on individuals, than system which produces individuals like him.
You would find Sarfraz Chaudhary in every police station, in every department, because this is how system is designed.
@ImranKhanPTI Wah Khan sahab wahhh 👏
ye tweet kr k apney followers ko mazeed mushkil men daal rahey hen jo pehley he defend nhi kr pa rahey.. k israeil muzamat wali tweet kb aey ge!!
پہلے مرحلےمیں ہم انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے ہر شہر جا رہے ہیں اور چند ہفتے میں ملک گیر تحریک شروع کریں گے۔آپ میں سے کون کون یہ سمجھتا ہے کہ شخصیات کی بجائے نوجوانوں کو آگے آ کر ایک جمہوری سیاسی جماعت بنانی چاہئے جس میں الیکشن کے ذریعے عام آدمی بھی پارٹی سربراہ بن سکے۔۔۔
اقرار الحسن پہلی مرتبہ کھل کر سامنے آگیا
👈 کبھی یقین نہیں ہورہا تھا کہ عمران خان اسرائیلی ایجنٹ ہوسکتا ہے۔ میں اسکو ایک بھادر غیرت مند آدمی سمجھ رہا تھا۔ لیکن مگر میرے دونوں دعوے غلط نکلے
👈اقرار الحسن بھی مان گیا کہ عمران خان اسرائیلی ایجنٹس امت مسلمہ کا دشمن اور سب سے بڑا بے غیرت انسان ہے
یہ سیاسی جماعتیں نہیں بلکہ نواز شریف، زرداری اور عمران خان کی دکانیں ہیں جن پر یہ تیس تیس، چالیس چالیس سال سے قابض ہیں اور ان کے ہوتے ہوئے کوئی عام آدمی نہ پارٹی کا سربراہ بن سکتا ہے اور نہ ہی ملک کا وزیراعظم۔
وقت کی ضرورت ہے کہ نوجوان اپنی ایک سیاسی جماعت بنائیں جو مجھ سمیت کسی بھی شخص یا خاندان کے گرد نہ گھومے بلکہ دنیا کی مہذب جمہوریتوں کی طرح انٹرنل الیکشن اور میرٹ کے ذریعے ایک عام نوجوان بھی پارٹی اور ملک کا سربراہ منتخب ہو سکے۔ اقتدار اور فیصلے کرنے کا اختیار نوجوانوں کے پاس ہو، کسی سیاسی ڈکٹیٹر کے پاس نہیں۔
What’s TLP protesting for? After ceasefire in Gaza. Curse on those who raised these rabid thugs to fulfil their nefarious agenda of political engineering
The Plan: No Palestinian state; No Palestinian Authority in Gaza; Hamas goes to dustbin of history after releasing all prisoners; Nethanyu becomes the peace maker after killing 64,000 Palestinians; Trump runs Gaza as real estate bonanza follows in a land soaked in fresh blood.
اسرائیل بے غیرت کی بھی مذمت، فلسطینیوں کی مرضی کے بغیر جو بھی اسرائیل کو تسلیم کرے اس بے غیرت کی بھی مذمت اور جو ٹرمپ اور امریکی سینیٹرز کی ناراضگی کے ڈر سے اسرائیل کی مذمت نہیں کر رہا اُس بے غیرت کی بھی مذمت۔۔۔۔