A handsome Boy (22 Age) /fully hygienic/massive Dick only interested karachi couples & housewife dm me for further details & also don't worry about privacy💓💕
بھارت میں 8 سالہ بچے کے جرم کا ایک حیران کن واقعہ ایک باپ اپنی 6 سالہ بیٹی کو تلاش کر رہا تھا جو کنڈرگارٹن اسکول سے لاپتہ ہو گئی تھی�� اسی دوران ایک 8 سالہ لڑکا اس کے پاس آیا اور دعویٰ کیا کہ اسے معلوم ہے کہ اس کی بیٹی کہاں ہے۔ وہ باپ کو ایک بند کلاس روم کی طرف لے گیا۔
کلاس روم کے اندر اس کی بیٹی خون میں لت پت بے ہوشی کی حالت میں پڑی تھی۔ اس کے سر پر اینٹوں اور گملوں سے حملہ کیا گیا تھا۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں سامنے آیا کہ باپ کی مدد کرنے کا ڈرامہ کرنے والا 8 سالہ لڑکا ہی اصل حملہ آور تھا۔
بچی کے بے ہوش ہو جانے کے باوجود بھی وہ اس پر گملے پھینکتا رہا اور تشدد جاری رکھا۔
حملے کے فوراً بعد اس نے جھوٹ بول کر باپ کو خود اس جگہ تک پہنچایا۔
صرف 8 سال کی عمر میں ایک اتنا خوفناک روپ دھار کر ایک بچی کے ساتھ یہ سلوک ��ر سکتا یہ سوچ کر دل بہت دکھی ہے 🥹
@ddakzip